Hum Ne Ankho Se Dekha Nahi Hai Magar - Atif Aslam - New Naat 2024 |
|
Hum Ne Ankho Se Dekha Nahi Hai Magar - Atif Aslam - New Naat 2024
#atifaslam #atifaslamnaat #atifaslamnewnaat #newnaat2024 #hum #ne #ankho #se #dekha #nahi #hai #magar #atif #aslam #new #naat #2024 Lyrics: ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر مگرانکی تصویر سینے میں موجود ہے جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینہ میں موجود ہے پھول کھلتے ہے پڑھ پڑھ کے صلی اللہ جھوم کر کہہ رہی ہے یہ بادے صباء ایسی خوشبو چمن كے گلوں میں کہاں جو نبی كے پسینے میں موجود ہے ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر انکی تصویر سینے میں موجود ہے جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینہ میں موجود ہے ہم نے مانا كے جنت بہت ہے حَسِین چھوڑ کر ہَم مدینہ نا جائیں کہیں یوں تو جنت میں سب ہے مدینہ نہیں اور جنت مدینہ میں موجود ہے ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر انکی تصویر سینے میں موجود ہے جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینہ میں موجود ہے چھوڑنا تیرا طیبہ گوارہ نہیں سارے عالم میں ایسا نظارہ نہیں ایسا منظر زمانے میں دیکھا نہیں جیسا منظر مدینہ میں موجود ہے ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر انکی تصویر سینے میں موجود ہے جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینہ میں موجود ہے وہ ابو بکر فارق عثمان علی ہے یہ سب ان كے دین مبیح كے فقیع وہ فقیحوں کے افسر شاہ انبیاء وہ شہنشاہ مدینہ میں موجود ہےوہ ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر انکی تصویر سینے میں موجود ہے جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینہ میں موجود ہے |