Is Karam Ka Karun Shukar Kaise Ada Nusrat Fateh Ali Khan |
|
Please watch: "Hindu Rights in Pakistan VS Muslim Rights in Hindustan "
https://www.youtube.com/watch?v=kiyDsqIv6uE --~-- Click Here for more: https://bit.ly/2uop2i3 Is Karam Ka Karun Shukar Kaise Ada Jo Karam Mujh Pe Mery Nabi Kar Diya by Ustad Nusrat Fateh Ali Khan. اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیﷺ کر دیا میں سجاتا تھا سرکار کی محفلیں مجھ کو ہر غم سے رب نے بری کر دیا ذکر سرکارﷺ کی ہیں بڑی برکتیں مل گئیں راحتیں عظمتیں رفعتیں میں گنگار تھا بے عمل تھا مگر مصطفیﷺ نے مجھے جنتی کر دیا لمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبیﷺ کی عطا دوستو اور مانگوں میں مولا سے کیا کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے اپنے محبوب کا امتی کردیا جو بھی آیا ہے محفل میں سرکار کی حاضری مل گئی جس کو دربار کی کوئی صدیق فاروق عثمان ہوا اور کسی کو نبیﷺ نے علی کر دیا جو در مصطفی کے گدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے کیا سے کیا ہو گئے ایسی چشم کرم کی ہے سرکار نے دونوں عالم میں ان کو غنی کردیا کوئی مایوس لوٹا نہ دربار سے جو بھی مانگا ملا میری سرکار سے صدقے جاؤں نیازی میں لج پال کے ہر گدا کو سخی نے سخی کر دیا |