سیرت النبی ﷺ | عمدہ اشعار || Anas Younus 2023 New Naat |
|
نبئ کریم ﷺ کی منظوم حیاتِ طیبہ (ولادت سے وصال تک)
Seeratun nabi ﷺ, Beautiful poem regarding biography of Prophet Muhammad PBUH. معروف مذہبی اسکالر و معروف نعت خواں حضرت مولانا الحاج محمد انس یونس صاحب حفظہ اللہ کا نعت کی دنیا میں ایک ایسا اقدام جو صدیوں تک سنا اور پڑھا جاتا رہیگا ۔ایسا کلام جسمیں آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پوری حیات طیبہ بیان کی گئی ہے آپکی آمد سے آپکے وصال تک کے تمام زندگی کو چند اشعار میں سمیٹا گیا ہے. * تصحیح : حضورِ نبئ کریم ﷺ اپنے چچا جناب ابو طالب کے ہمراہ شام کے سفر میں تشریف لے گئے تھے. (محترم دادا عبدالمطلب کے ساتھ نہیں) All credit goes to Anas Younus And plz Subscribe and Like Share Mufti Anas Younus official YouTube Channel :- https://youtube.com/@muftianasyounus9327 Original Naat video from :- https://youtu.be/hfRM7KP1zVk |