♫musicjinni

khula hai sabhi ke liye baab e rehmat Lyrics [Urdu Naat]Murado sy daman nahi | By Qari Waheed Zafar

video thumbnail
#AbuBakarSheikh #KhulaHaiSabhiKe #NaatWithUrduLyrics
Thanks for coming to our channel.
please SUBSCRIBE our second Channel
https://www.youtube.com/channel/UCxEAodTYah_GLbzamRB92XQ

کھلا ہے سبھی کی لئے باب رحمت
وہاں کوئی رتبے میں ادنی نہ عالی
مرادوں سے دامن نہیں کوئی خالی
قطاریں لگائے کھڑے ہیں سوالی
Urdu Naat By Qari Waheed Zafar Qasmi

Khula hai sabhi ke liye baab e rehmat
Waha koe rutbay main adna na aale
Muradoo sy daman nahi koi khale
Qatarain lgaye khary hain swali

قصیدہ بردہ شریف جنید جمشید اور وسیم بادامی کا اکٹھے یادگار نعتیہ کلام سننے کے لئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/jpM8gSTO0DQ

تمنا مدتوں سے ہے جمالِ مصطفیٰ دیکھوں
امام النبیا دیکھوں ، حبیب کبریا دیکھوں
https://youtu.be/LXzzfIAuqlU

ہم کو اپنی طلب سے سوا چاہیے
آپ جیسے ہیں ویسی عطا چاہیے
بھر کے جھولی میری، میرے سرکار نے
مسکرا کر کہا اور کیا چاہیے
https://youtu.be/MG7LdZmdM14

محمد مصطفٰے آئے بہار اندر بہار آئی
زمیں کو چومنے ، جنت سے خوشبو بار بار آئی
https://youtu.be/XwTHeXbPAGk


ہم مدینے سے اللّٰہ کیوں آ گئے
قلب حیراں کی تسکیں وہیں رہ گئی
دل وہیں رہ گیا،جاں وہیں رہ گئی
خم اسی در پہ ۔، اپنی جبیں رہ گئ
پوری نعت اردو اشعار کے ساتھ سننے اور مدینہ منورہ کی گلیوں اور بازاروں کے مناظر دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/m8ybKtXvARc

زلف سرکار سے جب چہرہ نکلتا ہو گا
پھر بھلا کیسے کوئی چاند کو تکتا ہو گا
بہت ہی خوبصورت نعت سننے کے لئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/jIYKcJE30_Q
Disclaimer DMCA