♫musicjinni

Ae Khatm Rusul Makki Madni | Studio Meraj Naat 2020 | Allama Hafiz Bilal Qadri | Hafiz Uzair Akhtari

video thumbnail
New Super Hit Naat Kalam Meraj And Other Category
Aye Khatme Rasool Makki Madni Konain Me Tum Sa Koi Nahi
Beautiful Voice By Famous Naat Khuwan Hazrat Allama Hafiz Bilal Qadri
WIth His Student Hafiz Muhammad Uzair Akhtarul Qadri
#HafizBilalQadri #Meraj #AeKhatmeRasul #MakkiMadni #Aqsa #2020 #HafizBilal #UzairAkhtari #Naat2020
Merajun Nabi Ke Aashar Ke Sath Aik Naye Andaaz Me

معراج شریف کے اشعار کے ساتھ نیا اور خوبصورت ترین اسٹوڈیو کلام خوبصورت ویڈیو کیساتھ
اے ختم رسل مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیں

Audio Download From :
http://www.mediafire.com/file/e9pa83u8t8fomc6/Aye_Khatme_Rasool_-_Studio.mp3/file

Subscribe Our Official Channel For More Video Naats

Click To Here More Meraj Shareef & Rajab Kalam Video Collections :
https://www.youtube.com/playlist?list=PLsvxuXzWJJsZmULhdQh4FP8ap49a5kGA6

Click To Here More Studio Naat Collections :
https://www.youtube.com/playlist?list=PLsvxuXzWJJsbJcEkYgz5VirR5bZhucGo5

Best Super Hit Top Naat Ever

#BestNaat
#HBQ
#MerajSpecial
#StudioKalam2020
#FreeNaat
#NewVideoNaat
#VideoDownload
#SuperHitVideo

اے ختمِ رُسل مکی مدنی، کونین میں تم سا کوئی نہیں
یہ شان تمہاری ہے آقاﷺ، تم عرشِ بریں تک جا پُہنچے ہو
ہیں صَف آرا سب حُور و ملک اور غِلماں خُلد سجاتے ہیں
اِک دھوم ہے عرشِ اعظم پرمِہمان خُدا کے آتے ہیں
ہے آج فلک روشن روشن، ہیں تارے بھی جگمگ جگمگ
محبوب خُدا کے آتے ہیں محبوب خُدا کے آتے ہیں
قربان میں شان وعظمت پر سوئے ہیں چین سے بستر پر
جبریل امیں حاضر ہو کر معراج کا مژدہ سناتے ہیں
جِبریل امین بُراق لئے جنّت سے زمیں پر آپہنچے
بارات فِرِشتوں کی آئی مِعراج کو دولہا جاتے ہیں
یہ شان تمہاری ہے آقا، تم عرشِ بریں پر پُہنچے ہو
فلک پھر کیوں سجایا جا رہا ہے کوٸ مہماں بلایا جا رہا ہے
ہوۓ ہیں حضرت جبریل حاضر پیام حق سنایا جارہا ہے
سواری کو براق برق پابھی خدا کے یہاں سے لایا جا رہا ہے
زمیں سے تا سر عرش معلی نبی کا نور چھایا جارہا ہے
نہو انجم تصدق ہو رہے ہیں انہیں دلہا بنایا جا ریا ہے
کھڑے ہیں صف بہ صف حُور و مملائک کوٸ نغنہ سا گایا جا رہا ہے
محو انجم بھی مدہم پڑ رہے ہیں نقاب رخ اٹھایا جا رہا ہے
گلی میں نور پھیلا ہے سر عرش کس کی جلوہ دکھایا جا رہا ہے
کہاں کل تک جواب نر ترانی سر تیر سنایا جا رہا ہے



دیوانو! تصوُّر میں دیکھو! اَسرٰی کے دولہا کا جلوہ
جُھرمُٹ میں ملائک لےکرانہیں مِعراج کا دولہا بناتے ہیں
اقصٰی میں سُواری جب پہنچی جِبریل نے بڑھ کے کہی تکبیر
نبیوں کی امامت اب بڑھ کرسلطانِ جہاں فرماتے ہیں
وہ کیسا حسیں منظر ہوگا جب دولہا بنا سروَر ہوگا
عُشّاق تصوُّرکر کر کے بس روتے ہی رہ جاتے ہیں
یہ شاہ نے پائی سعادت ہے خالِق نے عطاکی زیارت ہے
جب ایک تجلّی پڑتی ہے موسیٰ تو غش کھاجاتے ہیں
مِعراج کی شب تو یاد رکھا پھر حشر میں کیسے بھولیں گے
عطارؔ اِسی اُمّید پہ ہم دن اپنے گزارے جاتے ہیں
وسائلِ بخشش،از امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ ،ص286



Share


اے نورِ مُجسم تیرے سوا، مَحبوب خدا کا کوئی نہیں

اَوصاف تو سب نے پائیں ہیں، پر حُسنِ سراپا کوئی نہیں،
آدم سے جنابِ عیسٰی تک، سرکارﷺ کے جیسا کوئی نہیں


ذِی شان نبی ہیں سب لیکن، مِعراج کا دُولہا کوئی نہیں۔


ہو جائے اَگر اِک چَشمِ کرم، مِحشر میں ہماری لاج رہے
اے شافعِ مِحشر تیرے سوا، بَخشِش کا وَسیلہ کوئی نہیں۔

یہ چاند ستارے اَرض و سَماں، اُس رَبّ کےسوا کچھ بھی نہ تھا
اُس وقت بھی تھے تُم اُس کے نبیﷺ، کونین میں تُم سا کوئی نہیں۔

🍃🍃🍃🍃🍃✨🍃🍃🍃🍃🍃

دیتے ہیں مثالیں اُلفت کی، یوں لوگ زمانے میں اَکثر،
جو پیار محمدﷺ و زہرا میں، اُس پیار کے جیسا کوئی نہیں۔

🍃🍃🍃🍃🍃✨🍃🍃🍃🍃🍃

دِل کس کو دِکھائیں چیر کے ہم، اِن منگتوں کا مَداوا کون کرے،
اے رَحمَتِ عالمﷺ تیرے سوا، دُکھیوں کا مَسیحا کوئی نہیں۔

Ay Khatmay Rasool صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم Makki Madani | New Naat by Muhammad Shebaz Qadri

beautiful mahfil e naat |by zohaib ashrafi |must watch

beautiful kalam by zohaib ashrafi must watch this video

Billa tuj par nishar jau ke khud Nabi ne tujhe kharida #short Naat status #short

Ae Khatam E Rusul Makki Madani _||_New Meraj Kalam _||_Muhammad Hassaan Attari

Disclaimer DMCA