♫musicjinni

Ghazi elm Udeen Shaheed Or Sayed AttauALLAH Shah Bukhari ki Story | Ghulam Akber Bughlani

video thumbnail
Sayed AttauALLAH Shah Bukhari Ko Jab Adalat Laya Gaya
https://youtu.be/5vBnxZVeWl8



غازی علم دین شہید 3 دسمبر 1908ء بمطابق 8 ذیقعد 1366ھ کو لاہور کے ایک علاقے کوچہ چابک سواراں (موجودہ نام محلہ سرفروشاں) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام طالع مند تھا جو ترکھان یعنی لکڑی کے کاریگر تھے۔ غازی علم دین نے ابتدائی تعلیم اپنے محلے کی تکیہ سادھواں کی مسجد اوربازار نوہریاں اندرون اکبری دروازہ بابا کالو کے مدرسہ میں حاصل کی۔ تعلیم سے فراغت کے بعد آپ نے اپنے آبائی پیشہ کو اختیار کیا اور اس فن میں اپنے والد اور بڑے بھائی میاں محمد امین کی شاگردی اختیار کی۔1928ء میں آپ کوہاٹ منتفل ہو گئے اور بنوں بازار میں اپنا فرنیچر سازی کا کام شروع کیا۔[3]
#GHazi_Elm_UdeeN_Shaheed_Story
#Sayedatauallah_shah_Bukhari
#NAmos_E_Resalat
#GHulamAkberBughlani

Ghazi elm Udeen Shaheed Or Sayed AttauALLAH Shah Bukhari ki Story | Ghulam Akber Bughlani

Disclaimer DMCA