MINHAJUL ARABIA (منھاج العربیه دوم) LESSON 10.WITH EXERCISE. |
|
MUFTI GULREZ MISBAHI DARSE NIZAMI
چینل میں مختلف درسی کتب کی ویڈیو اپلوڈ کی جاتی ہیں جس کی بدولت آپ گھر بیٹھے اپنے درس نظامی کے اسباق اور تعلیمی سفر کو جاری رکھ سکتے ہیں اور اپنی محنت سے ایک عالم اور مفتی بھی بن سکتے ییں۔ خوش خبری۔۔۔ ہمارے یہاں اون لائن اسکائپ کے ذریعہ درس نظامی کے کورس کرائے جاتے ہیں جس میں طلبہ جلد ہی عربی کتب پڑھنا ۔ترجمہ کرنا عربی سے اردو اور اردو سے عربی کرنا اور بولنا سیکھ لیتے ہیں آپ بھی اگر اپنے مستقبل کو روشن و تابناک بنانا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں اور ایڈمیشن حاصل کرکے کلاس جوئن کریں ہمارا پتہ ہے۔۔ محمد گل ریز رضا مصباحی ۔بریلی شریف یوپی۔ موبائل واٹس ایپ نمبر +918057889427 |