Khuda Naraz Ker Bethey - Khalid Mehmood - SC#2004760 |
|
Emotional
Khuda Naraz Ker Bethay Khalid Mehmood خدا ناراض کر بیٹھے خالد محمود Join our WhatsApp Group: https://chat.whatsapp.com/EsKNDxuzRwe4OkMYgEBddx Short Clip SC#2004760 Ramzan Nasheed 2020 - Allahumma Ballighna Ramadan - Khalid Mehmood: https://youtu.be/Ejrl_RNELTk "Har Khata Pay Sharmsaar Hon Mein" - Khalid Mehmood: https://www.youtube.com/watch?v=_xVlveoZaL8 بہت مصروف رہتے تھے ہواؤں پر حکومت تھی تکبر تھا کہ طاقت تھی بلا کی بادشاہی تھی کوئی بم لے کے بیٹھا تھا کسی کے ہاتھ حکمت تھی کوئی تسخیر کرتا تھا کوئی تدبیر کرتا تھا کوئی ماضی دکھاتا تھا کسی کے ہاتھ فیوچر تھا سب ہی مصروف تھے ایسے کہ ایک ہستی بھلا بیٹھے بہت پرواز کر بیٹھے خدا ناراض کر بیٹھے اب اس نے منہ جو پھیرا ہے فقط وحشت کا ڈیرہ ہے کہ دنیا کی ہر ایک بستی بھیانک موت چہرہ ہے خدا منہ پھیر بیٹھا ہے اب اس کا گھر بھی خالی ہے قہر دنیا پہ طاری ہے ابھی بھی وقت ہے لوگو خدا سے گڑگڑا کر تم اسے راضی کرو لوگوں وہ جلدی مان جاتا ہے وہ اب بھی تم کو چاہتا ہے کہیں پھر دیر ہو جاۓ زمین ساری پلٹ جاۓ ابھی بھی وقت ہے لوگو وہ جلدی مان جاتا ہے وہ جلدی مان جاتا ہے |