Jab Khuda Ko Pukara Ali (AS) AA Gye | Ustad Sibte Jaffar | Manqabat | With Lyrics |
|
#hussainiazadar #sibtejaffar #lyrics #manqabat
موت ان کے محبوں کو آتی نہیں آ بھی جاۓ تو پھر بچ کے جاتی نہیں موت کا کیا خطر موت سے کیا حذر اس سے بچنا بھی کیا آگئی آگئی تیری مسند غیروں کو بھلا دیا نائب کی مظہر بریا تو وصی و ولی و علی ہی رہا منزلت میں تری کیا کمی آگئی منوات انہیں تری کیا ہم کہ سرشار عشق اور تولا میں تھے جانتے ہی نہ تھے نفرت و دشمنی یہ تبرا بھی واللہ کیا چیز ہے ہم کو اغیار سے دشمنی آگئی مسلک عشق میں مانگنا عیب ہے میں بھی خاموش ہوں وہ بھی خاموش ہیں ان کو سب ہے خبر اس لیے چپ ہوں میں کیا ہوا آنکھ میں گر نمی آ گئی خمس دینا مودت کی اک شرط ہے اور نہ دینا بھی مثل فدک ہے گناہ حق سادات و زہرا کے مقروض سے جب تیرا سنا تو ہنسی آگئی غسل میت نہ کہنا مرے غسل کو اجلے ملبوس کو مت کفن نام دو میں چلا ہوں علی سے ملاقات کو جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آگئی سورة آل عمران بھی ہے گواہ مثل کوثر ہوئی آن ان کو عطا وہ جو کہتے تھے ابتر نبی کو میرے ان کی قسمت میں ہی ابتری آگئی کیوں نہ روئیں وہ قسمت کو اپنی سدا جن کا پورا مقدر ہے لعنت زدہ جن کی قسمت میں اپنے ہی اعمال سے بنت احمد کی ناراضگی آگئی جس کا مولا تھا میں اس کا مولا علی جب نبی نے کہا دین کامل ہوا مرحبا مصطفی رب بھی راضی ہوا وہ جو آنا تھی آیت وہی آگئی جبرائیل اور قنبر پر کیا منحصر در ترا چھوڑ کر کوئی جاتا نہیں جو غلامی کا تیری مزہ پا گیا راس جس کو تری نوکری آگئی عشق حیدر میں پھرتے تھے شام و سحر ان کے مداح ہیں سارے جن و بشر ان کی آورگی کا سفر دیکھ کر ذہن میں فکر آورگی آگئی عشق جب تک نہ ہو شعر ہوتا نہیں مجھ میں کب اہلیت تھی تیری مدح کی میرے مولا میں قرباں تیرے عشق کے سبط جعفر کو بھی شاعری آگئی شاعری کی شرائط بتا بھی گئے اور مے، عشق حیدر چلا بھی گئے سبط جعفر میں قرباں مے عشق کے ابن جعفر کو بھی شاعری آگئی #lyrics #manqabat2022 مولا حسین علیہ سلام کے عزاداروں سے گزازش ہے کہ حُسینی عزادار سوشل میڈیا گروپ کو لائک ، سبسکرائب ، فالو اور شیئر لازمی کریں مولا آپ سب کو سلامت رکھے آمین *Hussaini Azadar* *Social Media Group* *Links* *Facebook* https://facebook.com/hussaini.azadaro *YouTube* https://youtube.com/hussainiazadaro *Twitter* https://twitter.com/hussainiazadaro *Instagram* https://instagram.com/hussainiazadaro *WhatsApp Group invite link* https://chat.whatsapp.com/CIfPb0Ukc7m2vULiyUwF2z *TikTok* http://tiktok.com/@hussainiazadaro *Telegram* t.me/hussainiazadaro *Like Subscribe and Follow these link* |