21 Ramzan New Noha 2023 | NA RAHEY BABA ALI a.s | Shahadat Mola Ali Noha 2023 | Safdar Kaleem |
|
21 Ramzan New Noha 2023 | NA RAHEY BABA ALI a.s | Shahadat Mola Ali Noha 2023 | Safdar Kaleem
| @safdarkaleemvideos Video Details: ✔️Title: Ro Key Ghazi Ne Kaha Toot Gai Aas Meri - Na Rahy Baba Ali a.s ✔️Reciter: Safdar Kaleem ✔️Poet: Zeeshan Abidi ✔️Video: The Focus Studio (Safdar Kaleem) ✔️Audio: Lawa Studio (Mesum Zaidi) ✔️Creatives: The Focus Studio ✔️Label : Safdar Kaleem ------------------------------------------------------------------------- LYRICS روکے غازیؑ نے کہا ٹوٹ گئی آس مری نا رہے بابا علیؑ ہائے سر زخمی ہوا خون بہا ضرب لگی نا رہے بابا علیؑ ابنِ ملجم نے کیا وار قیامت آئی پھر سے کوفے کہ یتیموں پہ یتیمی چھائی دیکھکرچہرا مرا کہتے ہیں روروکے یہی نا رہے بابا علیؑ مجھکو جس باپ نے مانگا تھا نمازِ شب میں ہائے جب مجھکو نہ آئیگا نظر وہ سب میں یاد آئیگی مجھے گھر میں بہت بابا کی نا رہے بابا علیؑ حالِ دل کس سے کہوں مجھکو بتادے کوئی کاش بابا سے پھر اکبار ملادے کوئی کیسے اب اُن سے جدا ہوکے جئےگاغازیؑ نا رہے بابا علیؑ کیسے صدمہ یہ یتیمی کا اُٹھایا جائے باپ تو باپ ہے کسطرح بھلایا جائے غم یہ کسطرح سہوں ہے یہ قیامت کی گھڑی نا رہے بابا علیؑ دل مرا جانتا ہے کیسی تھی حالت میری میں نے جب بابا کے قاتل کو پلایا پانی صبر کسطرح کیا مجھسے یہ پوچھے کوئی نا رہے بابا علیؑ مجھسے شہزادیاں کہتی ہیں سنو اے غازیؑ اوڑھ کر سامنے آجاؤ عبا بابا کی چین آتا ہے اُنہیں دیکھکے صورت میری نا رہے بابا علیؑ روکے بس صفدر و ذیشان یہ کرتے ہیں دعا اے خدا باپ کے سائے کو سلامت رکھنا جیسے غازیؑ نے کہا ایسے کہے نا کوئی نا رہے بابا علیؑروکے غازیؑ نے کہا ٹوٹ گئی آس مری نا رہے بابا علیؑ ہائے سر زخمی ہوا خون بہا ضرب لگی نا رہے بابا علیؑ ابنِ ملجم نے کیا وار قیامت آئی پھر سے کوفے کہ یتیموں پہ یتیمی چھائی دیکھکرچہرا مرا کہتے ہیں روروکے یہی نا رہے بابا علیؑ مجھکو جس باپ نے مانگا تھا نمازِ شب میں ہائے جب مجھکو نہ آئیگا نظر وہ سب میں یاد آئیگی مجھے گھر میں بہت بابا کی نا رہے بابا علیؑ حالِ دل کس سے کہوں مجھکو بتادے کوئی کاش بابا سے پھر اکبار ملادے کوئی کیسے اب اُن سے جدا ہوکے جئےگاغازیؑ نا رہے بابا علیؑ کیسے صدمہ یہ یتیمی کا اُٹھایا جائے باپ تو باپ ہے کسطرح بھلایا جائے غم یہ کسطرح سہوں ہے یہ قیامت کی گھڑی نا رہے بابا علیؑ دل مرا جانتا ہے کیسی تھی حالت میری میں نے جب بابا کے قاتل کو پلایا پانی صبر کسطرح کیا مجھسے یہ پوچھے کوئی نا رہے بابا علیؑ مجھسے شہزادیاں کہتی ہیں سنو اے غازیؑ اوڑھ کر سامنے آجاؤ عبا بابا کی چین آتا ہے اُنہیں دیکھکے صورت میری نا رہے بابا علیؑ روکے بس صفدر و ذیشان یہ کرتے ہیں دعا اے خدا باپ کے سائے کو سلامت رکھنا جیسے غازیؑ نے کہا ایسے کہے نا کوئی نا رہے بابا علیؑ _____________________________________________ Safdar Kaleem ( KALEEM E KARBALA ) Exclusive Noha NA RAHY BABA ALI A.S 2023 ON Shahdat E Imam Ali (A.S) "~" 21 Ramzan ul Mubarak Shahdat E Imam Ali (A.S) "~" Stay Tuned & Like Safdar Kaleem ☆ Official Page ☆ https://www.facebook.com/NohakhuwanSa... #safdarkaleem #molaalinoha #babaali #urdunoha #21ramzannoha #21ramzan #21ramzannohastatus #newnoha2023 #newnoha #noha #shahadatimamali #kazmain |