Emotional Story Track - Maan ki Judai - Maa Ki Shan - Zaheer Usmani - QASMI MEDIA - New Naat |
|
Emotional Story Track - Maan ki Judai - Maa Ki Shan - Zaheer Usmani - QASMI MEDIA - New Naat
ایک دور بھی ایسا ہوتا تھا بس 🍼دودھ پیے سو جاتا تھا بے فکر تھا دنیا🌏 سے کیسے؟ مستی میں کھویا تھا جیسے ایک ماں ہی تھی میری جس نے مجھ کو ہی بسایا تھا سینے وہ جاگتی تھی میں سوتا تھا تھی غم زدہ جب روتا تھا کتنا ہی ستایا تھا اس کو سوکر بھی جگایا تھا اس کو دن رات🌙⏰💤💤 میری خدمت کرتی ہر لمحہ وہ شفقت کرتی تربی جن میں پروان چڑھا اس کی محنت سے جوان بنا مجھ پر امید وفا تھی اسے اپنی نہ کوئی پروا تھی اسے ماں ماں مجھ کو ہی سہارا سمجھتی تھی وہ سانس خوشی سے بھرتی تھی جینا بھی سکھایا تھا اس نے انسان بنایا تھا اس نے میری امید کو بر لاتی جو کہتا اسے وہ کر آتی منہ موڑا نہیں اس نے مجھ سے دل ❤ توڑ نہیں اس نے مجھ سے خوش حال گھرانہ تھا اسکا یہ دل ❤بھی دیوانہ تھا اسکا ہر سمت اسی کا چہرہ تھا اس سے تو تعلق گہرا تھا وہ دیکھ مجھے خوش ہو جاتی یوں آنکھ خوشی سے بھر آتی ماں ماں ایک روز جو بیٹھے محفل میں اس نے سوچا اپنے دل ❤ میں کیوں کر نہ میں شادی کروا دوں بچے کا میں بندھن بندھوا دوں بڑے شوق سے رشتہ کروایا میرے سر پہ سہرا سجوایا کچھ دن جو خوشی میں گزرے تھے چاہت میں ہنسی میں گزرے تھے ماحول سہانہ لگتا تھا گھر میں بھی یارانہ لگتا تھا دل ❤ میرا بھرا تھا مسرت سے خوش تھا آپس کی محبت سے ماں ماں ایک روز جو لوٹا شام کو گھر افسردگی تھی پایا ایک ڈر ہر چہرہ لگا غصہ سے بھرا گھر کی پائی رنجور فضا گھر کی پائی رنجور فضا زوجہ نے مجھے کچھ بہکایا حق راہ سے مجھ کو بھٹکایا سب بھول گیا ماں کی عزت کیا دور اسے بھرلی نفرت پل پل وہ مجھے سمجھاتی رہی حق پر ہوں میں یہ بتلاتی رہی وہ جا بجا روتی رہتی بھوکی پیاسی سوتی رہتی رحمت کی نظر سے نہ دیکھا اسے ایک پل بھی کبھی نہ سوچا اسے میں دنیا🌎 میں ہوا اتنا مگن سب بھول گیا تھا ماں کی لگن ایک خبر کو سن کر رویا میں کس قیمتی جان کو کھویا میں کیوں کر نہ سکا خدمت ماں کی کس حال ملی رحلت ماں کی اب روتا ہوں پچھتاتا ہوں خود کو ہی بڑا تڑپاتا ہوں نہ جاگتا ہوں نہ سوتا ہوں پل پل میں سوچتارہتا ہوں یا رب جو ہوئی مجھ سے غلطی تو اس کو عمل سے مٹا جلدی ماں ماں اے مولا ابھی شرمندہ ہوں کچھ بھی ہوں تیرا ہی بندہ ہوں جس جس کی بھی زندہ ہے مائیں خدمت کرکے جنت پائیں دنیا🌎 سے کبھی تو جانا ہے اللہ کے سامنے آنا ہے جتنا ہے مقدر پانا ہے پھر کیوں یہ حال اپنانا ہے ماں باپ سے منہ نہ موڑا کرو یوں ایسے نہ ناطہ توڑا کرو جو ماں کی رضا کو پاجائے بے شک جنت میں چلا جائے بے شک جنت میں چلا جائے اے اے اے اے |