Economy Development || PTI tv ad for Election 2018 |
|
پاکستان کی معاشی پیداوار سالانہ بڑھنے کی بجائے مسلسل کم ہو رہی ہے، جس کی بڑھی وجہ صنعتی پیداوار میں کمی ہے۔ نون لیگ حکومتی وعدوں کے باوجود پاکستان کے صنعت کے شعبے میں کوئی نمایاں سرمایہ کاری نہیں ہوئی جس کی اہم وجہ ملک میں بڑھتی لوڈشیڈنگ اور صنعتی اداروں کو گیس اور بجلی کی مہنگے داموں فراہمی ہے جو نہ صرف صنعتی راہ میں حائل ہے بلکہ پیداواری لاگت کو بڑھاتی ہے جس کی وجہ سے صنعتی اور گھریلو استعمال کی اشیاء مہنگے داموں فروخت ہوتی ہیں،اور ملکی اشیاء مہنگی ہونے کی وجہ سے مناسب منافع نہیں ہوتا اسی لئے ملک میں بہترین سرمایہ کاری نہیں ہوتی۔
تحریک انصاف کے منشور میں ٹیکسوں اور جی ایس ٹی میں واضح کمی کی جائے گئ تاکہ صنعت کو ترقی ملے اور ملک میں بہترین سرمایہ کاری لا کر ملکی ترقی میں بے پناہ اضافہ کیا جائے اب صرف عمران خان بلے پہ نشان #AbSirfImranKhan -~-~~-~~~-~~-~- Please watch: "KP governor House Open for Public || Development in Pakistan" https://www.youtube.com/watch?v=TWto8-kdllU -~-~~-~~~-~~-~- |