Meri Ulfat Madine Se | Mere Aqa Ka Roza | Allama Hafiz Bilal Qadri | Studio 2018 |
|
Subscribe Our New Official Channel For More Mehfil Video Naats Update
Allama Hafiz Bilal Mehfil Collection https://www.youtube.com/channel/UCjBzLWduq2MWUYZrXuMUq9Q Meri Ulfat Madine Se Yun Hi Nahi - Mere Aqa Ka Roza Madine Me Hey - Allama Hafiz Bilal Qadri - Studio 2018 میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے میری الفت مدینے سے یونہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے میری الفت مدینے سے یونہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھچوں میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھچوں میرا دین اور دنیا مدینے میں یے میرا دین اور دنیا مدینے میں یے میری الفت مدینے سے یونہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے میری الفت مدینے سے یونہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے عرشِ اعظم پہ جس کی بڑی شان ہے روضہِ مصطفیٰ جس کی پہچان ہے روضہِ مصطفیٰ جس کی پہچان ہے جس کا ہم پلہ کوئی محلہ نہیں جس کا ہم پلہ کوئی محلہ نہیں ایک ایسا محلہ مدینے میں ہے ایک ایسا محلہ مدینے میں ہے یہ شہر مصطفی ہے یہ شہر مصطفی ہے مدینہ کریم ہے سب کو نبھا رہا ہے مدینہ کریم ہے یہ شہر مصطفی ہے کیوں نہ کریم ہو یہ آقا کریم کا کیوں نہ کریم ہو یہ آقا کریم کا مسکن جو بن گیا ہے مسکن جو بن گیا ہے مدینہ کریم ہے سب کو نبھا رہا ہے مدینہ کریم ہے یہ شہر مصطفی ہے پھیلا کہ اپنی باہیں بلاتا ہے بار بار پھیلا کہ اپنی باہیں بلاتا ہے بار بار رحمت کا دائرہ ہے رحمت کا دائرہ ہے مدینہ کریم ہے سب کو نبھا رہا ہے مدینہ کریم ہے مدینہ کریم ہے ایک ایسا محلہ مدینے میں ہے میری الفت مدینے سے یونہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے میری الفت مدینے سے یونہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے پھر مجھے موت کا کوئی خطرہ نہ ہو موت کیا زندگی کی بھی پروا نہ ہو موت کیا زندگی کی بھی پروا نہ ہو کاش سرکار ﷺ مجھ سے کہیں اک بار کاش سرکار ﷺ مجھ سے کہیں اک بار اب تیرا جینا مرنا مدینے میں ہے لب کھولنے سے پہلے ہی آقا نے دے دیا لب کھولنے سے پہلے ہی آقا نے دے دیا میرا بھی تجربہ ہے میرا بھی تجربہ ہے میرا بھی تجربہ ہے مدینہ کریم ہے سب کو نبھا رہا ہے مدینہ کریم ہے یہ ظرف لاجواب کرم بے مثال ہے مجھ جیسا آگیا ہے مدینہ کریم ہے کیا مانگوں مصطفی ﷺ سے اجاگر دلی مراد کیا مانگوں مصطفی ﷺ سے اجاگر دلی مراد سب کچھ تو دے دیا ہے سب کچھ تو دے دیا ہے مدینہ کریم ہے سب کو نبھا رہا ہے مدینہ کریم ہے کاش سرکارﷺ مجھ سے کہیں اک بار اب تیرا جینا مرنا مدینے میں ہے میری الفت مدینے سے یونہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے میری الفت مدینے سے یونہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے سرورِ دو جہاں سے دعا ہے میری ہاں ہی چشم تر التجا ہے میری ہاں ہی چشم تر التجا ہے میری ان کی فہرست میں میرا بھی نام ہو ان کی فہرست میں میرا بھی نام ہو جن کا روز آنا جانا مدینے میں ہے فریاد امتی جو کرے حال زار میں فریاد امتی جو کرے حال زار میں مکن نہیں کہ خیر بشر کو خبر نہ ہو مکن نہیں کہ خیر بشر کو خبر نہ ہو ان کی فہرست میں میرا بھی نام ہو جن کا روز آنا جانا مدینے میں ہے میری الفت مدینے سے یونہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے میری الفت مدینے سے یونہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے Recorded & Released by Al Ghousia production HD Voice By Hazrat Allama Hafiz Bilal Qadri Sahab (Khateeb Ismail Geega Masjid, Jamshed Road & Masoom Shah Bukhari Masjid Kharadar ) Another Like Hasbi Rabbi And Tere Sadqe Me Aqa Download Audio Link: http://www.mediafire.com/file/0t2y6tci1isy8tt/Meri_Ulfat_Madine_-_Studio.mp3 Kya Apko Hamari Naatain Aur Updates Nahi Milti? Tu Ap Inhayn Join Kar layn 👇 Facebook : www.facebook.com/hafizbilalsahab Whatsapp Group Bulbul e Madina : Iqbal Yousuf +92-333-2433521 Note: (Group k Kuch Maqasid aur Sharaait hain jisay Laazmi Follow karna ho ga) Telegram : https://telegram.me/allamahafizbilalqadri Youtube : https://www.youtube.com/channel/UC53-VmtRF_OPNET1ufWBR8g For More Info: Hafiz Bilal Qadri Whatsapp: +92-321-2704070 |