Mufti anas younus new naat 2024 @Hafizumarfarooq2 |anas younus official video |
![]() |
بہت خوبصورت نظم 👇 لنک پر کلک کریں 👇👇
https://youtu.be/RHvCGstEF68?si=9cekNBFHGn4rQu9V رب سے بے خوف مسلماں ہو ہر وقت موبائل ہاتھوں میں ذِی الحجه ہو یا رمضاں ہو ہر وقت موبائل ہاتھوں میں ان قیمتی روز و شب میں بھی ناجائز رغبت جاری ہے جینا مشکل یا آساں ہو ہر وقت موبائل ہاتھوں میں نسبت سلطانِ مدینہ سے دل میں تصویرِ بُت بھی ہے تم کیسے صاحبِ ایماں ہو ہر وقت موبائل ہاتھوں میں مَن کو من مانی سے روکو دنیائے فانی سے روکو دنیا میں عارضی مہماں ہو ہر وقت موبائل ہاتھوں میں ناجائز الفت کے پیچھے یہ ہجر و وصل کے نغمے کیوں شاعر! کیوں چاکِ گریباں ہو ہر وقت موبائل ہاتھوں میں 🍁ہدہد |