♫musicjinni

Surah AL FAJR, سورة الفجر - Recitiation Of Holy Quran - Tilawat Surah Fajr - Surah 89

video thumbnail
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الْفَجْرِۙ(۱) وَ لَیَالٍ عَشْرٍۙ(۲) وَّ الشَّفْعِ وَ الْوَتْرِۙ(۳) وَ الَّیْلِ اِذَا یَسْرِۚ(۴) هَلْ فِیْ ذٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِیْ حِجْرٍؕ(۵) اَلَمْ تَرَ كَیْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍﭪ(۶) اِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِﭪ(۷) الَّتِیْ لَمْ یُخْلَقْ مِثْلُهَا فِی الْبِلَادِﭪ(۸) وَ ثَمُوْدَ الَّذِیْنَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِﭪ(۹) وَ فِرْعَوْنَ ذِی الْاَوْتَادِﭪ(۱۰) الَّذِیْنَ طَغَوْا فِی الْبِلَادِﭪ(۱۱) فَاَكْثَرُوْا فِیْهَا الْفَسَادَﭪ(۱۲) فَصَبَّ عَلَیْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍۚۙ(۱۳) اِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِؕ(۱۴) فَاَمَّا الْاِنْسَانُ اِذَا مَا ابْتَلٰىهُ رَبُّهٗ فَاَكْرَمَهٗ وَ نَعَّمَهٗ ﳔ فَیَقُوْلُ رَبِّیْۤ اَكْرَمَنِؕ(۱۵) وَ اَمَّاۤ اِذَا مَا ابْتَلٰىهُ فَقَدَرَ عَلَیْهِ رِزْقَهٗ ﳔ فَیَقُوْلُ رَبِّیْۤ اَهَانَنِۚ(۱۶) كَلَّا بَلْ لَّا تُكْرِمُوْنَ الْیَتِیْمَۙ(۱۷) وَ لَا تَحٰٓضُّوْنَ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِۙ(۱۸) وَ تَاْكُلُوْنَ التُّرَاثَ اَكْلًا لَّمًّاۙ(۱۹) وَّ تُحِبُّوْنَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّاؕ(۲۰) كَلَّاۤ اِذَا دُكَّتِ الْاَرْضُ دَكًّا دَكًّاۙ(۲۱) وَّ جَآءَ رَبُّكَ وَ الْمَلَكُ صَفًّا صَفًّاۚ(۲۲) وَ جِایْٓءَ یَوْمَىٕذٍۭ بِجَهَنَّمَ ﳔ یَوْمَىٕذٍ یَّتَذَكَّرُ الْاِنْسَانُ وَ اَنّٰى لَهُ الذِّكْرٰىؕ(۲۳) یَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ قَدَّمْتُ لِحَیَاتِیْۚ(۲۴) فَیَوْمَىٕذٍ لَّا یُعَذِّبُ عَذَابَهٗۤ اَحَدٌۙ(۲۵) وَّ لَا یُوْثِقُ وَ ثَاقَهٗۤ اَحَدٌؕ(۲۶) یٰۤاَیَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَىٕنَّةُۗۖ(۲۷) ارْجِعِیْۤ اِلٰى رَبِّكِ رَاضِیَةً مَّرْضِیَّةًۚ(۲۸) فَادْخُلِیْ فِیْ عِبٰدِیْۙ(۲۹)

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

فجر کی قسم ﴿۱﴾ اور دس راتوں کی ﴿۲﴾ اور جفت اور طاق کی ﴿۳﴾ اور رات کی جب جانے لگے ﴿۴﴾ اور بے شک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں کہ (کافروں کو ضرور عذاب ہو گا) ﴿۵﴾ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیا ﴿۶﴾ (جو) ارم (کہلاتے تھے اتنے) دراز قد ﴿۷﴾ کہ تمام ملک میں ایسے پیدا نہیں ہوئے تھے ﴿۸﴾ اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھے ﴿۹﴾ اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھا ﴿۱۰﴾ یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے ﴿۱۱﴾ اور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھے ﴿۱۲﴾ تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا ﴿۱۳﴾ بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہے ﴿۱۴﴾ مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے۔ تو کہتا ہے کہ (آہا) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشی ﴿۱۵﴾ اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیا ﴿۱۶﴾ نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتے ﴿۱۷﴾ اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو ﴿۱۸﴾ اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو ﴿۱۹﴾ اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو ﴿۲۰﴾ تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی ﴿۲۱﴾ اور تمہارا پروردگار (جلوہ فرما ہو گا) اور فرشتے قطار باندھ باندھ کر آ موجود ہوں گے ﴿۲۲﴾ اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر تنبہ (سے) اسے (فائدہ) کہاں (مل سکے گا) ﴿۲۳﴾ کہے گا کاش میں نے اپنی زندگی (جاودانی کے لیے) کچھ آگے بھیجا ہوتا ﴿۲۴﴾ تو اس دن نہ کوئی خدا کے عذاب کی طرح کا (کسی کو) عذاب دے گا ﴿۲۵﴾ اور نہ کوئی ویسا جکڑنا جکڑے گا ﴿۲۶﴾ اے اطمینان پانے والی روح! ﴿۲۷﴾ اپنے پروردگار کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی ﴿۲۸﴾ تو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جا ﴿۲۹﴾ اور میری بہشت میں داخل ہو جا ﴿۳۰﴾

In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful.
By the Dawn﴾1﴿ And ten nights,﴾2﴿ And the Even and the Odd,﴾3﴿ And the night when it departeth,﴾4﴿ There surely is an oath for thinking man.﴾5﴿ Dost thou not consider how thy Lord dealt with (the tribe of) A'ad,﴾6﴿ With many-columned Iram,﴾7﴿ The like of which was not created in the lands;﴾8﴿ And with (the tribe of) Thamud, who clove the rocks in the valley;﴾9﴿ And with Pharaoh, firm of might,﴾10﴿ Who (all) were rebellious (to Allah) in these lands,﴾11﴿ And multiplied iniquity therein?﴾12﴿ Therefore thy Lord poured on them the disaster of His punishment.﴾13﴿ Lo! thy Lord is ever watchful.﴾14﴿ As for man, whenever his Lord trieth him by honouring him, and is gracious unto him, he saith: My Lord honoureth me.﴾15﴿ But whenever He trieth him by straitening his means of life, he saith: My Lord despiseth me.﴾16﴿ Nay, but ye (for your part) honour not the orphan﴾17﴿ And urge not on the feeding of the poor.﴾18﴿ And ye devour heritages with devouring greed.﴾19﴿ And love wealth with abounding love.﴾20﴿ Nay, but when the earth is ground to atoms, grinding, grinding,﴾21﴿ And thy Lord shall come with angels, rank on rank,﴾22﴿ And hell is brought near that day; on that day man will remember, but how will the remembrance (then avail him)?﴾23﴿ He will say: Ah, would that I had sent before me (some provision) for my life!﴾24﴿ None punisheth as He will punish on that day!﴾25﴿ None bindeth as He then will bind.﴾26﴿ But ah! thou soul at peace!﴾27﴿ Return unto thy Lord, content in His good pleasure!﴾28﴿ Enter thou among My bondmen!﴾29﴿ Enter thou My Garden!﴾30﴿

Quran Tilawat beautiful voice. /Recitation /Tilawat e Quran #Tilawat #sorah #quran #recitation

( LIVE ) Surah YASEEN (Ya-Seen) سورة يس | surah yaseen tilawat

Qari Noor Ahmed Chishti - Beautiful Tilawat - Surah e Kusar

Disclaimer DMCA