حضرت عیسیٰ ؑ کی پیدائش हजरत ईशा अलैहिस्सलाम की पैदाइश Qari Haneef Multani قاری حنیف ملتانیؒ |
|
حضرت عیسیٰ ؑ کی پیدائش کا مقام
جودیہ کے پہاڑوں میں واقع'' بیتُ اللحم'' فلسطین کا ایک بہت بڑا گاؤں ہے، جو سطحِ سمندر سے 800 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ بیتُ اللحم کے جنوب میں چند میل کی مسافت پر کوہِ سراۃ (کوہِ ساعیر) کے دامن میں وہ تاریخی مقام ہے، جہاں حضرت عیسیٰ علیہ السّلام پیدا ہوئے ۔ #viral #qais_ali_khan #islamicarchitecture #qarihaneef #bayan #takrir |