Court Orders Aamir Liaquat Postpartum Postponed |
|
#AamirLiaquat #karachi #
سندھ ہائیکورٹ عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم روکنے سے متعلق درخواست درخواست پر سماعت شروع درخواست میں میڈیکل بورڈ، محکمہ صحت،ایس ایس پی ایسٹ و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست شہرت حاصل کرنے کے لیے مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دائر کی گئی تھی ،درخواست گزار سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے ورثاء کے انکار کے بعد انکا بھی پوسٹ مارٹم نہیں کرایا گیا تھا ،درخواست گزار بے نظیر بھٹو کا قتل بھی ایک ہائی پروفائل کیس تھا ،درخواست گزار پوسٹ مارٹم کرانا شریعیت کے خلاف ہے درخواست گزار نے اس حوالے سے فتویٰ بھی حاصل کیا ہے،درخواست عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکی قبر کی بے حرمتی ہوگی،درخواست گزار جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے اختیارات سے تجاویز کرتے ہوئے جلد بازی میں پوسٹ مارٹم کے احکامات جاری کیے ،درخواست گزار جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی جانب سے 18 جون کو دیا گیا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ،درخواست میں استدعا : سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم روک دیا : سماعت 29 جون تک ملتوی : اگلی سماعت تک پوسٹ مارٹم کا حکم معطل Follow us Www.Pakistankaysath.com You can also follow us on Facebook https://www.facebook.com/PakistanKaySath Pakistan Kay Sath Youtube https://www.youtube.com/channel/UCsCxwRx2iLk_21DwBX-1eVw Pakistan Kay Sath Twitter https://twitter.com/PakistanKaySath/lists Pakistan Kay Sath Pakistan Kay Sath Tiktok Pakistan Kay Sath Channel whatsapp number 0333-2207894 |