نعت شریف | تجھکو پانے کی ہے شرط بس اک خدا ... |
|
'''''''''SUBSCRIBE_FOR_LATEST_TALEEM_SHAREEF_AND_NAATS'''"'
.......................المحترم السیدی الشیخ الحافظ امین بن عبدالرحمٰن ".......................... ,....................................سلسلہ محمدیہ ادریسیہ...,.......................................... Multan shareef... 381-A shah rukn-e-alam colony ,New Multan . ------------------------------------------------------------------------------------------------------------- پاکستان میں سلسلہ ادریسیہ کا باقاعدہ آغاز ہوا جب المحترم السیدی الشیخ الحافظ امین بن عبدالرحمٰن اپنی زندگی کا بڑا حصہ مدینہ شریف میں گزارنے کے بعد پاکستان تشریف لائے اور آج بھی ۳۸۱ بلاک اے، شاہ رکن عالم کالونی ملتان میں موجود ہیں اور اب یہ سلسلہ ﷲ تعالیٰ کی رضا اورآقا جی صَلی ﷲ علیہ وَسلم کے وسیلےسے محترم شیخ صاحب کے نام سے تا قیامت چلتا رہے گا۔ اِنشاءﷲ ۔ ------------------------------------------------------------------------------------------------------------- سلسلة محمد المحمدي. : وظائف میں پابندی کی برکتیں جو چاہتے ہیں کہ اُن پر خدا کا خاص کرم ہو تو وہ اِن وظائف کو خلوص نیت، شوق، لگن اور بغیر ناغہ کے پڑھیں۔ حدیث شریف کے مفہوم میں ہے کہ ﷲ تعالیٰ کو وہ عمل پسند ہے جس میں ناغہ نہ ہو۔ جو ﷲ تعالیٰ اور رسول پاک صلی ﷲ علیہ وسلم سے وفا کریں گے، اپنے تمام معاملات میں معجزات دیکھیں گے۔(انشاء ﷲ) دنیا آ خرت میں نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم کی ضمانت کفالت میں رہیں گے۔ عشق رسول صلی ﷲ علیہ وسلم میں بہت تیزی ہوگی۔ رزق بارش کی طرح برسےگا، ناممکن مشکلات بھی انشاء ﷲ حل ہو جائیں گی ------------------------------------------------------------------------------------------------------------- :مقدمة فيما يتعلق بمسلسل Adrassa في باكستان ، تم بدء تشغيل منتظم عندما شارك الرشيد بن عبد الرحمن ، أمين بن عبد الرحمن ، في حياته في المدينة المنورة ، بعد مروره عبر المدينة الشريف ، واليوم 381 بلوك A ، شاه ممتاز علم كولوني موجود في ملتان باسم الشيخ صاحب ، ستستمر الساعة من خلال بركات الله وبركاته. انسا ء كل ه. ------------------------------------------------------------------------------------------------------------- :النعم في الفوائد أولئك الذين يريدون من الله أن يفعلهم بشكل خاص ، يقرؤون هذه الامتيازات الصدق والمحبة والتفاني وبدون خوف. الحديث في معنى شريف أن الله تعالى يتصرف مثل ذلك الذي ليس في خطر. أولئك الذين يعبدون الله ورسول الله (صلى الله عليه وسلم) ، سوف يرون المعجزات في جميع شؤونهم. (إن شاء الله) ، سيبقى العالم في الآخرة لبركات النبي صلى الله عليه وسلم. سوف يكون رسول الله صلى الله عليه وسلم سريعًا جدًا. الاستدامة ستكون مثل المطر ، كما سيتم حل المشاكل المستحيلة سلسلة محمد المحمدي. www.idreesia.com |