Ghadeer e Khum Sajaya Ja Raha Hai | Mir Sajjad Mir | New Manqabat 2020 | Syed M Ali Shah. |
|
Reciter: Syed M Ali Shah
Poet: Janab Mir Sajjad Mir Originally Recited By Janab Mir Sajjad Mir Composition: Shabbat Mustafa Lyrics Of This Manqabat..... غدیر خم سجایا جارہا ہے کوئی وعدہ نبھایا جارہا ہے 1- تبھی تو جھگڑا بڑھتا جارہا ہے علی(ج) کا رتبہ سوچا جارہا ہے 2- پسینہ آگیا ہے ایڑیوں تک انہیں اتنا تپایا جارہا ہے 3- علی(ج) میثم(ص) کو لینے آچکے ہیں تبھی تو مسکرایا جارہا ہے 4- تیری نیت نہیں سلمان(ص) جیسی توں کیوں داڑھی بڑھاتا جارہا ہے 5- غدیر اور کربلا کی مٹی لے کر علی(ج) والا بنایا جارہا ہے 6- تھا حج کرنے منافق ساتھ آیا مگر خم سے اکیلا جارہا ہے 7- مقصر کے حوالے کر دیا ہے تیرے ہاتھوں سے بیٹا جا رہا ہے 8- بتا دو کون تھے زہرا(ج) کے قاتل مسلمانوں کو سمجھا جارہا ہے 9- کہاں ہیں میرے آنسو ایک لا دو مجھے جنت سے روکا جارہا ہے 10- یہ کیوں سجاد زیر لب ہنسی ہے قصیدہ گنگنایا جارہا ہے ................................................................................... Kindly #Subscribe My Channel And Press The Bell Icon...... Don't Forget To #Like, And #Comment...... |