Up Election 22 Ke Acche Results ke liye Maulana Sajjad Nomani Sahab ne bataya Wazifa |
|
Up Election 22 Ke Acche Results ke liye Maulana Sajjad Nomani Sahab ne bataya Wazifa
👆السلام عليكم ورحمۃ اللہ و برکاتہ👆 امت کے نام حضرت مولانا سجاد نعمانی صاحب دامت برکاتھم کی حالاتِ حاضرہ کے پُر خطر شدید تقاضے پردرد مندانہ پُر خلوص گزارش ھے کہ ھر آدمی جتنا جلد ممکن ھو سکے آج ھی بعد نماز عشاء ( یافرصت ھو تو ابھی) جتنے بھی ھوں 100, 50, لوگوں کو مسجد ( ھو یا گھر میں بھی ) جمع کرکے یہ وظیفہ پڑھیں حضرت فرماتے ھیں کہ بڑی بلاؤں سے بچینگے بہت خیر ھوگا۔ وظیفہ اسطرح ھے۔ درودِ ابراھیمی ۔ جو درود شریف نماز میں پڑھتے ھیں ( 700 ) سات سو مرتبہ لاء حول ولا قوۃ الا باللہ صرف یہاں تک آگے نہیں ۔ ( 300 ) تین سو مرتبہ۔ آخر میں درودِ ابراھیمی ( 700 ) سات سو مرتبہ حضرت مدظلہ نے تاکید فرمائی ھے تو کچھ شدید تقاضہ ھوگا جسکی وضاحت حضرت مدظلہ نے نہیں فرمائی ھمیں چاھیئے کہ اس ھدایت پر ضرور عمل کریں تاکہ نامعلوم آزمائش و بلاء سے محفوظ رہ کر خیر حاصل کریں۔ اپنے اپنے گھروں میں بھی اھل و عیال اور خاندان کے ساتھ مل بیٹھ کر اور تنھا بھی پڑھ سکتے ھیں۔ آج ھی ضرور اس وظیفہ پر عمل کریں اور دوست و احباب کو بھی تاکید فرمائین ۔ اللھم وفقنا اللہ بھٰذا العمل Follow on instagram Alhind Islamic tube https://www.instagram.com/alhind_islamic_tube/ Follow on twitter https://twitter.com/raqeebjamali?s=08 Follow Facebook page https://www.facebook.com/Alhind-Islamic-tube-105272824177198 Join telegram channel https://t.me/joinchat/AAAAAESgZdQS4tJpQqp6WQ For business promotion contact alhindislamictube@gmail.com #UpElectionResults22 #AlhindIslamictube |