♫musicjinni

OST| Ishq Ramazan| Shafqat Amanat Ali | Sahir Lodhi |TV One| Full HD | 2017

video thumbnail
Track name: IshqRamazanOST
Artist: Shafqat Amanat Ali
Composition: Saji Ali
Music Kamran Akhter
Arabic Lyrics: Imam Al-Busiri
Urdu Lyrics: Khalilullah Farooqui
Creative Director: Ahmed Faruqi
Production: TvOnePK

Follow us: https://www.facebook.com/TVOnePK/


دُنیا سے دل لگا کے ،رشتے حسین بُھلا کے
مصروفِ زندگی تھا،محرومِ بندگی تھا

سینے میں جیسے دل کو،کوئی مسل رہا تھا
بھولا ہوا تھاجس کو،وہ یاد آگیا تھا

مَوْلايَ صَلِّ وَسَلِّـمْ دَائِمـاً أَبـَـدًا
عَلى حَبِيْبِـكَ خَيْــرِ الْخَلْقِ كُلِّهِـمِ

مُحَمَّدٌ سَـيِّدُ الْكَــوْنَيْنِ وَالثَّقَلَـيْنِ
وَالْفَرِيْقَـيْنِ مِنْ عُـرْبٍ وَّمِنْ عَجَـمِ

قدرت کا تھا کرشمہ،گِر کے سنبھل گیا تھا
خلق خدا کی خدمت منزل کا راستہ تھا

وہ رحمت دو عالم،ہر گام رہنما تھا
سایہ نہیں تھا جس کا،سایہ بنا ہوا تھا

مَوْلايَ صَلِّ وَسَلِّـمْ دَائِمـاً أَبـَـدًا
عَلى حَبِيْبِـكَ خَيْــرِ الْخَلْقِ كُلِّهِـمِ

پیغامِ عشق رمضان دل کی پکار میں
اللہ کی رضا،بس بندوں سے پیار میں ہے
Disclaimer DMCA