Aaj Mein Khud Apni Leaked Video Ap Ke Samne Rakh Raha Hun, Faisla Aap Khud Karen |
|
Iqrar ul hassan leaked video
کیا میں واقعی دبئی کےکسی ہوٹل میں گرل فرینڈ کے ساتھ تھا؟؟ کیا واقعی میری ویڈیو کسی لڑکی نے ریلیز کی ہے؟؟ آج میں خود اپنی خفیہ ویڈیو آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں۔۔۔ لرزہ خیز حقائق اور دل خراش انکشافات کے ساتھ۔۔۔ ۔۔ آج قوم نے فیصلہ کرناہے کہ میں اپنا کام مزید آگے بڑھاؤں یا ایسی ننگی سازشوں سے خوف کھا کر گھر بیٹھ جاؤں۔۔۔ مکمل ویڈیو دیکھئےاور اگر ٹھیک لگے تو شئیر کیجئے۔ #SareAam #TeamSareAam #IqrarulHassan |