Khalid Ahmed interviewed Sadaqat Hussain on Quranic Commandments on Media, Journalism & Videography. |
|
Khalid Ahmed interviewed Janab Sadaqat Hussain Hafiz, Fazil, Master of Islamic Studies Script Writer, Lyricist, Journalist, Producer & Director From Hyderabad India on the Quranic Commandments on Media, Journalism, Camera, Photography and Videography.
خالد احمد نے میڈیا، جرنلزم ویڈیوگرافی پرقرآن کے احکام پر صداقت حسین کا انٹرویو کیا۔ ہم اس دور میں جی رہے ہیں جہاں ہمیں دو اسلام نظر آتے ہیں- اک وہ اسلام جو جبرئیل علیه السلام کے ذریعہ الله کا پیغام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم تک پہنچایا گیا - اور دوسرا اسلام جس میں ہم جی رہے ہیں اسے ملا نے ہم تک پہنچایا ہے- اسی صورت حال کواگر ہم علامہ اقبال کے مطابق سمجھنے کی کوشش کریں تو صورت حال یوں ہے کے " اللہ تبارک وتعالیٰ، رسول کریم صلّم اور جبرئیل علیه السلام حیران ہیں کے ہم نے کون سا اسلام پہنچیا تھا اوراسے کیا بنا دیا گیا ہے" |