Farhan Ali Waris | ALI Kay Ghar Ki Taraf Hai Nazar Zamanay K | New Manqabat | Imam Hassan | 2021 |
|
Farhan Ali Waris | ALI Kay Ghar Ki Taraf Hai Nazar Zamanay K | New Manqabat | Imam Hassan | 2021
Subscribe Our Channel : http://bit.ly/FarhaAliWaris ======New Manqabat Lyrics====== علی(ع) کے گھر کی طرف ہے نظر زمانے کی خبر جو پائی ہے مولا حسن(ع) کے آنے کی ============== مُرید ہوگئی شبّر(ع) کی ذوالفقارِ علی(ع) ادائیں دیکھی ہیں جب سے قلم چلانے کی ============== وہ آئے ظہر میں اور ماں(س) کے ساتھ عصر پڑھی خدا کے سجدے میں عادت تھی سر جھکانے کی ============== ابھی امامِ حسن(ع) پشت پر ہیں بیٹھے ہوئے رسول(ص) کیجے زحمت نہ سر اٹھانے کی ============== ہے ذکرِ مولا حسن(ع) پنجتن(ع) کی آمد ہے بدل رہی ہیں فضائیں غریب خانے کی ============== ابھی میں جشنِ امامِ حسن(ع) میں آیا ہُوں اے موت جا ابھی فُرصت نہیں ہے آنے کی ============== ہے اُن کی ٹوٹی ہوئی قبر سے بھی خوف ان کو وہ کیسے دے دیں اجازت حرم بنانے کی ============== ہے ہم کو روزے میں عادت تکلّم و فرحان مئے ثنائے حسن(ع) پینے اور پلانے کی #FarhanAliWaris #KalamImamHassan #ALIKyGhar |