Mufti Tariq Masood about Hazrat Ali (A.S) Ki Shan Mein Gustakhi pr jawab | نشانہ علیؑ ہی کیوں ؟ |
|
مولا علیؑ کی شان میں گستاخی پر تبصرہ
مفتی صاحب علیؑ ہی نشانہ کیوں باقی کیا سارا عرب امیر تھا ؟ ہم جانتے ہیں یہ تکلیف صفین کی ہے جس کی شان میں آیات قرآن اتری ہوں اس سے بڑا کوئی امیر ہی نہیں |