Fabiha Sherazi Famous with Fahad Mustafa in jeeto pakistan |
|
Please watch: "برا وقت
مافیا کے سربراہوں اور کرداروں کے گرد گھومتی فیصلہ کن انجام سے بھرپور کہانی https://youtu.be/R3YgaZBwo0M --~-- visit this website and earn Money. https://thatpages.com Fahad Mustafa Fabiha Sherazi Program Who is this girl over the hearts of millions of Pakistanis? Details were revealed The actor and TV host Fahad Mustafa program one is ruling the hearts of millions of Pakistanis yesterday and today people are curious about why it is that "beauty goddess". فبیہا شیرازی نامی یہ لڑکی فیشن ماڈل ہے اور مختلف برانڈز کیلئے فوٹو شوٹس کرواتی ہے لیکن انہیں اصل شہرت فہد مصطفی کے شو میں آنے کے بعد ملی اور سوشل میڈیا پر جیسے ایک طوفان برپا ہو گیا۔ اس کے بعد سے لے کر اب تک پاکستان کے کئی افراد فبیہا کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے شو دیکھتے ہیں اور اس بات کا انتظار کرتے ہیں کہ وہ کب سکرین پر آئیں گی۔ |