Ashra Mubashra molana Tariq Jameel sahab 1987 | 10 Top Sahaba | عشرہ مبشرہ | مولانا طارق جمیل صاحب |
|
🍁عشرہ مبشَّرہ رضی اللہ عنہم🍁
عشرہ مبشَّرہ ہیں وہ خوش نصیب انسان جنکے لئے ہوا ہے جنت کا خاص اعلان ان میں ابوبکرؓ ہیں فاروقؓ بھی ہیں شامل عثمانؓ اور علیؓ ہیں چاروں خلیفے کامل برتر بلند و بالا اصحاب ہیں یہ ذیشان جنکے لئے ہوا ہے جنت کا خاص اعلان حضرت ابوعبیدہؓ سعدؓ اور سعیدؓ طلحہؓ حضرت زبیرؓبھی ہیں شامل وہ لمحہ لمحہ دسواں ہے وہ مبارک بس نام عبدالرحمانؓ جنکے لئے ہوا ہے جنت کا خاص اعلان یہ دس صحابہؓ پیارے آقاؐ کے ہیں دلارے اورمؤمنوں کےرہبر اصحاب ہیں یہ سارے ہیں مرتبے میں اعلیٰ آقاؐ کے یہ غلامان جنکے لئے ہوا ہے جنت کا خاص اعلان عشرہ مبشّرہ کی یہ منقبت پیاری بس گنگناکےلکھ دی مگسی عمرنے ساری عشرہ مبشَّرہ کا ہے زیبدار عنوان جنکے لئے ہوا ہے جنت کا خاص اعلان ✍: محمد عمر مگسی #AsharaMubashra #10TopSahaba #عشرہ_مبشرہ #TariqJameel #عشرہ_مدح_صحابہ Don´t Forget to Like, Comment, Share & Subscrib...... Thank you. Follow Qafla e HaQ on 👇 Subscribe Youtube Channel https://www.youtube.com/channel/UC5xzA12Ay-SgDCjW3xKtAvQ like Facebook Page https://fb.me/qaflaehaq0 Join Teligram Channel https://t.me/qaflaehaq Join WhatsApp Group https://chat.whatsapp.com/IHa3zSVry6h5oammgO3EBY |