Labaiki Ya Zainab s.a Ya Zainab s.a.New Nohy Shahid Ali Shahid Baltistani |
|
بسم اللہ الرحمن الرحیم
لبیک یا زینب یا زینب یا زینب سلام اللہ علیہا بن کے آئے ہم عباس یا زینب یا زینب تجھ سے ہے یہ وعدہ ہے اے میری بی بی تیرے حرم کو نہ چھوڑیں کبھی بھی ہیں اپنے دور کے تمار یازینب یازینب عشق ولایت یہ کرتی ہے علاں تجھ کو مٹا دیں گے آئے آل مرواں تیرے خطبوں کی ہے گفتار یازینب یازینب میری رگوں میں ہے خون وفائی پہچان میری میں تیرا فدائی مثل حر ہم بھی ہیں تیار یازینب یازینب داعش کی نسلیں یہ اعلان سن لیں رہبر اعظم کا فرمان سن لیں ہم ہیں علی کے وفا دار یازینب یازینب تعمیر کرنا ہے ہم نے بقیہ اس پہ لگانا علم ہے جری کا گرتی جائے گی ہر دیوار یا زینب یا زینب |