♫musicjinni

لیبا کی عجیب و غریب صحرائی وادی جس میں سیاروں کی شکل کے حیرت انگیز اجسام پاۓ جاتے ھیں

video thumbnail
Wan takufi | لیبا کی عجیب و غریب صحرائی وادی جس میں سیاروں کی شکل حیرت انگیز اجسام پاۓ جاتے ھیں
Stars on the desert land of Libya
سیاروں کی وادی...🏜️🏜️🏜️
یہ وادی کفورا کے علاقے میں واقع ہے جسکو عرب ریاستی لبیا کی بہن بھی کہا جاتا ہے۔ اور یہ ریگستانی وادی لیبیا کے لیے کسی خزانہ سے کم نہیں اسی وجہ سے اسکو ہماری زمین پر ایک عجوبہ سمجھا جاتا ہے اپنی سیاروں جیسی بناوٹ کی وجہ سے۔۔ یہاں پر ملنے والے پتھر، ریت سب خلا اور کوئی نہ کوئی فلکیاتی اجسام جیسا منظر پیش کرتے ہیں۔ اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے ماہرین نے اسکو (The Valley of Planets) یعنی کہ سیاروں کی وادی کا لقب دیا ہے۔
یہ وادی (Al-Uwainat Al-Ghabria) جو کہ قریب ہے ( Ghat) شہر کے۔ جو کہ جنوبی مغربی لیبیا کے ریگستان میں ہے اور اس وادی کو (Wan Takufi) کے نام سے وہاں کے لوگوں میں جانا جاتا ہے یہ علاقہ Hamada سے Ghat کی چوٹی تک پیلا ہوا ہے۔
ہو سکتا ہے یہ بات دنیا کے لیے عجیب نا ہو لیکن لیبیا اور وہاں پر بسنے والے لوگوں کے لیے یہ بہت عجیب ریگستان سمجھا جاتا ہے یہ وادی جو کہ جنوبی (Tripoli) کے علاقے سے (Al Uwainat) تک (1130 کلومیٹر) کی دوری پر ہے یہاں پر پائے جانے والے پتھر جو کہ سیاروں جیسے دکھتے ہیں ہر اک پتھر تقریباً 10 میڑ کا ہے. جو کہ 30 کلومیٹر کے فاصلے تک اک دوسرے کہ ساتھ ساتھ پڑے ہیں اور دیکھنے میں ایک الگ ہی منظر پیش کرتے ہیں جو بھی یہاں گھومنے آتے ہیں وہ خود کو خلا میں پاتے ہیں یا خاص کر وہ لوگ جو فلکیات سے دلچسپی رکھتے ہیں۔۔
وہاں کی علاقائی زبان (Tuareg) میں اسکو ( Wan Takufi) کے نام سے جانا جاتا ہے اس کے پتھریلے میدان کی واجہ سے اس وادی میں نا تو پانی پایا جاتا ہے اور نا ہی کسی قسم کی کھیتی کی جا سکتی ہے ۔
rivers of china,rivers of india,rivers of russia,mediterranean sea,nature,borders between seas,haloclines,uruguay river,power rangers,caribbean sea,atlantic ocean,colorado river,ninja kidz movie,borders between oceans,rio negro,north sea,wilderness,amazon river,pacific ocean,immediate music,green,oceans,believe,baltic sea,ninja kidz tv,rhein,water,earth,movie,animals,wildlife,seas,season 1,geography۔۔ wasaib nagar, valley of planets,
uncanny valley,uncanny valley faces,uncanny valley effect,uncanny valley examples,uncanny valley explained,uncanny faces,uncanny,valley,why are things creepy vsauce,scary videos,why are things scary,creepy dolls,science,haunted,why are things creepy,amygdala,i feel fantastic,why are we afraid,stephen king,small,scary,mammal,creepypasta,what is fear,creepy robots,fear,scream,creepy,afraid,android,popular,testing,terrific,experiment,masahiro mori

UNCANNY VALLEY | TIKTOK COMPILATION #3

UNCANNY VALLEY | TIKTOK COMPILATION #5

UNCANNY VALLEY | TIKTOK COMPILATION #2

UNCANNY VALLEY | TIKTOK COMPILATION #1

UNCANNY VALLEY | TIKTOK COMPILATION #6

UNCANNY VALLEY | TIKTOK COMPILATION #4

لیبا کی عجیب و غریب صحرائی وادی جس میں سیاروں کی شکل کے حیرت انگیز اجسام پاۓ جاتے ھیں

Disclaimer DMCA