Meray Khuda (Urdu Poem) - میرے خدا | Nursery Rhyme For Kids Mera Khuda In Urdu/Hindi |
|
Don't forget to Like, Subscribe, Share.
Meray Khuda (Urdu Poem) - میرے خدا | Nursery Rhyme For Kids Meray Khuda (Urdu Poem) - میرے خدا Slow & Sweet melodious Hamd-e-Bari Ta'ala (Praise of Allah) and Dua 'a (prayer of supplication) for Kids in Urdu. As always, lyrics are given below as well. میرے خُدا ، میرے خُدا تُو ہے بڑا سَب سے بڑا تُو نے مُجھے پیدا کیا تُو نے مُجھے سَب کُچھ دیا چھوٹا ہُوں میں تُو ہے بڑا ہو شُکر پھر کیسے ادا میرے خُدا ، میرے خُدا سُنتا ہے تُو سَب کی دُعا اِس بات کی توفیق دے کرتا رہوں سب کا بَھلا ہر ایک کی خدمت کروں ہر ایک کے کام آؤں سَدا نیکی کا ہے جو راستہ وُہ راستہ مُجھ کو دِکھا میرے خُدا ، میرے خُدا سُن لے دُعا ، سُن لے دُعا Books Publication: EDUGATE PUBLICATIONS Music : EDUGATE PUBLICATIONS Mix Graphics & Animations: Creative Production. Subscribe for More :-) |