#selaab #islamicwhatsappstatus #shorts #tariqjamilofficial #trending |
|
𝚜𝚎𝚕𝚊𝚊𝚋 𝚣𝚊𝚍𝚐𝚊𝚊𝚗 𝚔𝚒 𝚖𝚊𝚍𝚊𝚍 𝚔𝚛𝚢𝚗 https://youtube.com/channel/UCKn_Sls0VAcfLhjrWXVzxBQmohammad ka roza qareeb,qutb online,junaid jamshed naat,quran tilawat,crash,islamic stories,islamic channel,haveliyan,samaa tv news packages,mujarrab wazaif,muhammad ka roza,faith,teachings of islam,muslim,islami wazifa,samaa tv news,deen ka samaa,junaid jamshed,samaa breaking,me to ummati hoo,islam,peshawar,qawwalis,religious,social issues,dua,naat,ramzan,wazifa,shaheed,samaa tv,bilal qutb,breaking news samaa tv,https://youtube.com/channel/UCKn_Sls0VAcfLhjrWXVzxBQ#namaz by hayai or burai sy rokti hy,namaz by hayai or burai sy rokti hy and,namaz by hayai or burai sy rokti hy anda,namaz by haya aur burai se rokti hai,namaz burai se rokti hai,namaz rokti hai har burai se,namaz behayai aur burai se kaise rokti hai ?,behayai se rokne ka tarika,namaz ki fazilat,namamz qobul hone ki nishani,ustazah nighat hashmi,burai,behyai,international islamic research center iirc,namam,zakir naikmayoosi kufar hu,
mayoosi kufr hai, mayoosi kufr hai in quran, mayoosi kufr hu bojack, mayusi haram hai, mayus na thi mayoosi gunah haiاسلام میں سوگ و غم کا تصور، سید عطاءالمومن شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ*عورت* *جوانی* میں *بیوی* بن کر *علیحدہ* ہونے پہ زور دیتی ہے اور *بڑھاپے* میں *ساس* بن کر *اکٹھے* رہنے پہ دلیلیں دیتی ہے *انسان* ہمیشہ ذاتی *مفادات* کا دفاع کرتا ہے اور یہ بھول جاتا ہے کہ دنیا *مکافاتِ عمل* ہے۔۔سورت کہف میں ایک سبق ہمارے لیے یہ بھی ہے کہ جب کچھ ایسا ہماری زندگی میں ہورہا ہو جسکی سمجھ نہ آئےتو ہمیں صبر کر لینا چاہیے کیونکہ ضروری نہیں کہ ہمیں ہر چیز کی حکمت فوراً ہی سمجھ آجائے کبھی کبھی یہ باتیں وقت کے ساتھ سمجھ آتی ہیں وقت سارے راز کھول دیتا ہے۔ام کلثوم*محرم اس لئے نہیں آتا کہ شیعہ سنی بحث کریں* *بلکہ اس لئے آتاہےکہ ہم انکی تعلیمات پر عمل کریں* *جنہوں نے اسلام کی خاطر اپنی جانیں قربان کیں حق کی راہ میں باطل کے آگے سر نہیں جھکایا🍂*رنگوں میں بڑا عجب سا رنگ ہے صبغۃ اللہ تکلیفوں میں دکھوں میں زندگی کی مشکلوں میں کبھی محبت کا کبھی بندگی کا کبھی خود سے ملنے کا رنگ ہے صغۃاللہ جو کھوئے ہوئے ہوں تو پلٹ آنا جو بھٹکے ہوں تو راہ پانا کبھی رب کی مان جانے کا کبھی رب کی خاطر بدل جانے کا کبھی سر کو جکانے کا رنگ ہے صبغۃاللہ جب آنسوں رک نا سکتے ہوں جب آنکھیں خشک نا ہوتی ہوں کبھی دل کو سمیٹنے کا کبھی ہمت بندھ جانے کا کبھی خوصلہ بندھانے کا نام ہے صبغۃاللہ دنیا کے رنگوں میں عجب سے رنگ میں رنگے کبھی خود میں کھوئے ہوئے کبھی خود سے ہی ملے ہوئے اپنی زات کو پانے اپنی زات سے ملنے کا نام ہے صبغۃاللہ دنیا کی نظروں میں بظاہر عام ہونے مگرحقیت میں رب کی نظروں میں بہت خاص ہونے کا نام ہے صبغۃاللہ* * 🤲 نماز تہجد*جانتے ہو اللہ کہاں رہتا ہے....؟ بندہء مومن کے دل میں...!! اور پتہ ہے وہ کیسے ملتا ہے؟ اس ذات پر کامل یقين سے....❥دل کا سکون ان ہی کو حاصل ہے جو نہ تعریف کی پرواہ کرتے ہیں نہ الزام کی....!!*آپ کے دیدار پہ جو میرا اختیار ہوتا !* *یہی روز روز ہوتا یہی بار بار ہوتا*✨♥️. صلی اللہ علیہ وسلم ✨ |