Ali Shanawar | Maula Zawar Bana Dey 2018 1440 | مولا زوار بنا دے |
|
Ali Shanawar Maula Zawar Bana Dey 2018 1440
مولا زوار بنا دے #nadeemsarwar #alijee #alishanawar #hidayat_tv5 “Ya Maula a.s, Ya Maula a.s, Maula a.s Zawar Bana Dey” #MaulaZawarBanaDey #Alishanawar #2018 #hidayat_tv5 Nadeem Sarwar's New Album "Azadar" is out now: Central Idea / Composed: Ali Shanawar Poetry: Nadeem Sarwar & Salman Azmi Video Concept / Direction: Nadeem Sarwar, Ali Shanawar and Ali Jee Mixed and Mastered: Muhammad Omar Qureshi Video Footages: Imam Hussain a.s Holy Shrine and Arbaeen Walk footage. ➽ Subscribe ➽ مولا زوار بنا دے حسینا حسینا حسینا حسینا یا حسین شاہ کربلا آپ ہیں کریم باخدا پوری کیجئے میری دعا اس برس کے اربعین میں کروڑوں زائرین میں نام ہو میرا لکھا ہوا یا مولا ۴ یا مولا ۴ مولا ۴ زوار بنا دے مجھے ایک بار صدا دے میری قسمت کو جگہ دے اپنا دربار دکھا دے یا مولا ۴ یا مولا ۴ مولا ۴ زوار بنا دے دل میں میری روح میں ارمان بسا ہے خواب و خیالوں میں میری کرب و بلا ہے آنکھوں میں آنسو ہیں لبوں پر یہ دعا ہے میرے تڑپنے کی وجہ تم کو پتہ ہے مجھے ایک بار صدا دے میری قسمت کو جگہ دے اپنا دربار دکھا دے یا مولا ۴ یا مولا ۴ مولا ۴ زوار بنا دے آنکھیں میری کاش کہ در آپ کا دیکھیں ہاتھ میرے روضے کی جالی کو جو تھا میں لب یہ میرے آپ کی چوکھٹ کو جو چومیں لوگ مجھے عاشق شبیر پکاریں مجھے ایک بار صدا دے میری قسمت کو جگہ دے اپنا دربار دکھا دے یا مولا ۴ یا مولا ۴ مولا ۴ زوار بنا دے شانوں پہ میں رکھے ہوئے شالے عزاء کو گھر سے میں جس وقت چلوں کرب و بلا کو بازو پہ میں باندھوں گا تعویض رضا کو ماں میری سینے سے لگائے گی دعا گو مجھے ایک بار صدا دے میری قسمت کو جگہ دے اپنا دربار دکھا دے یا مولا ۴ یا مولا ۴ مولا ۴ زوار بنا دے کرب و بلا شہر نجف سے میں بڑھوں گا سردی ہو گرمی ہو میں پیدل ہی چلوں گا راہ میں زواروں کی خدمت میں کروں گا پرچم عباس اٹھا کر میں رکھوں گا مجھے ایک بار صدا دے میری قسمت کو جگہ دے اپنا دربار دکھا دے یا مولا ۴ یا مولا ۴ مولا ۴ زوار بنا دے بھولا نہیں بھولا نہیں بھولا نہیں آپ کے اکبر کی جوانی یاد ہے اصغر کی مجھے تشنہ دہانی بن گیا زوار تو منت ہے یہ مانی نام سکینہ پہ پلاؤں گا میں پانی مجھے ایک بار صدا دے میری قسمت کو جگہ دے اپنا دربار دکھا دے یا مولا ۴ یا مولا ۴ مولا ۴ زوار بنا دے یا حسین اے شہہ کرب و بلا مجھے زوار بنا یہ تمنا ہے میری اپنا دربار دکھا یا حسین چل دئے اہل عزا سر پہ پرچم ہے کھلا سب کی منزل ہے وہی کربلا کرب و بلا مجھے ایک بار صدا دے میری قسمت کو جگہ دے اپنا دربار دکھا دے یا مولا ۴ یا مولا ۴ مولا ۴ زوار بنا دے مجھے اپنا بنالے اے میرے مولا حسین ۴ مجھے ایک بار صدا دے اے میرے مولا حسین ۴ مجھے مولائی بنا لے اے میرے مولا حسین ۴ میری تقدیر جگہ دے اے میرے مولا حسین ۴ مولا ۴ کربلا بلالے مولا کربلا بلالے مجھے ایک بار صدا دے میری قسمت کو جگہ دے اپنا دربار دکھا دے یا مولا ۴ یا مولا ۴ مولا ۴ زوار بنا دے لبیک یا حسین |