♫musicjinni

Tilawat E Quran Pak | Allama Khadim Hussain Rizvi | Atir Production

video thumbnail
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ!

دعا!

امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سچا عاشق رسولﷺ بنائے اور مالک آپ سے اپنے دین کا کام لیں اور اپنی عزتوں کا پہر دار بنائے۔

!!! آمین !!!

اظہار خیال!

آج کے اس عجیب دور میں جس طرح سے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی شان میں توہین، ختم نبوتﷺ پر حملے، مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی، کفر کا دین اسلام کے خلاف پراپیگنڈہ کرنا، مسلمانوں پر ظلم وستم الغرض ہر لحاظ سے کفر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشیں چل رہا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ اللّٰہ اور اس کے رسولﷺ اور دین اسلام کے وفادار رہیں۔

مقصد!

اس چینل کا مقصد دین اسلام کو سر بلند کرنا، بابا جی اور تحریک لبیک یارسول اللہﷺ کا مشن جاری و ساری رکھنا ہے۔

درخواست!

آپ دوستوں سے درخواست ہے کہ چینل کو سبسکرائب اور شئیر کریں تاکہ اس چینل کو بنانے کے مقاصد پورے کیے جاسکیں۔

!!! جزاک اللّٰہ !!!
!!! شکریہ !!!

Tilawat E Quran Pak | Allama Khadim Hussain Rizvi | Atir Production

Disclaimer DMCA