♫musicjinni

muhammad k ghulamon ka kafan mela nahi hota #short khwaja Muhammad Bakhtiar ul hassan shaheed

video thumbnail
zameen maili nahi hoti
funeral hzrt khwaja Muhammad bakhtiar ul hassan shaheed by #khanqaheqadria


@Khanqaheqadria63
حضرت خواجہ محمد بختیار الحسن شہید قادری آپ تحریک تاجدار ختم نبوت کے سربراہ حضرت مولانا فقیر دوست محمد قادری کے اکلوتے صاحب زادے تھے اپ رحمتہ اللہ علیہ حافظ قرآن مجید تھے ۔ آپ کی شہادت 12 ربیع الاول شریف کے دن ہوئی لیکن آپ رحمتہ اللہ علیہ کے والد حضرت فقیر دوست محمد قادری نے محفل میلاد النبی کو ایسے جاری رکھا جسے کچھ ہوا ہی نہیں نعت رسول ہوئی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں بیان ہوئے محفل ذکر الہیٰ ہوا دعا و نماز ہوئی اور پھر لنگر مصطفیٰ بھی تقسیم ہوا ۔ فرمایا آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی مہمان بھوکا نہ جائے ۔ ایک بیٹا کیا ہزار ہو وہ بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت و ناموس پر قربان میلاد النبی کی محفل کے بعد آپ کی تدفین فرمائ ۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ کے والد حضرت مولانا فقیر دوست محمد قادری نے خود اپنے اکلوتے بیٹے کا جنازہ پڑھایا اور قبر میں بھی اپنے ہاتھوں سے اتارا اور دفنایا لیکن فرمایا کو اداس نہ ہو میرا بیٹا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی میلاد مناتے ہوئے شہید ہوا ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہو گا اس کو خوشی سے رخصت کریں ۔
=================================
#Bakhtiar
#bakhtiarrulhassanshaheed
#khanqaheqadria
#peerdostmuhammadqadri #short #islamic #islamicstatus #islamicbayan
#islamicvideo #speech #islamicspeech #khwajabakhtiarhassan
#zameenm_maili_nahi_hoti #funeral #muslimfuneral #funeral_khwajabakhtiarulhassan_shaheed
#bakhtiarulhassanshaheed #muslim #muslimtv #muslims #muslman#khanqaheqadria #khanqaheqadriaofficial #qadria #khanqahe_qadria #muhammad #ghulam
#muslimfuneralprayer
#muslimfuneral
#muslimfuneraljanaza
#muslimfuneralspeech
#muslimfuneralnaat
#muslimfuneraldocumentary

Funeral hazrat Hafiz bukhtiar UL Hassan shaheed.Milad Nabi 12 rabi ul awal Namaz e #Janaza o Tadfeen

milad un nabi bayan by peer dost Mohammad qadri Funeral hazrat khwaja bukhtiar UL Hassan shaheed

muhammad k ghulamon ka kafan mela nahi hota #short khwaja Muhammad Bakhtiar ul hassan shaheed

Disclaimer DMCA