Chal Deen Ki Tabligh Main - Shaz khan & Sohail Moten - Islamforte |
|
Chal Deen Ki Tabligh Main - Shaz khan & Sohail Moten - Islamforte
Chal Deen Ki Tabligh Main Cover Video #ChalDeenKiTablighMain #ShazKhan #islamforte #SohailMoten #Islamic #DawatTableegh #Official #naat #islam #ramadan #ramzan #ramdan #deen #chaldeenkitableeghmain Copyright Notice: All rights of the audio are reserved for Shaz khan & Sohail Moten Official. Related Keywords: naat kalam islamic islam video sound shaz khan sohail moten shaz, sohail Allah, den tabligh muhammad nabi chal Dawat-o-Tableegh original presentation understanding appreciation Muslims Prophet Muhammad (S.A.W) convince committing discovered plots remembrance Holy Quran Quran forgiveness distribution NAAT-E-RASOOL (S.A.W) Ex Pop Singer Mustafa (S.A.W) Official Video Zikr Kalaam New Kalaam New Kalaam of Shaz Khan New Kalaam of Shaz Khan & Sohail Moten New Super Hit Kalaam chal deen ki tabligh main tabligh chal deen ki tabligh mai naat chal deen ki tabligh mai chal deen ki tabligh deen ki tabligh chal deen ki tableigh mai chal deen ki tabligh status tabligh jamat tablig tablighi naat ringtone ameen zuhaib chal deen ki tabligh naat mp3 download ringtone download indoneshiya tablighi jamaat leader delwar hussain chaldeenkitabligh rainy days chal deen ki tableegh main Lyrics: اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ ہر گھر پہ نبی لی کے گے نور ہدایت طائف میں لے کے گۓ اپنے دین کی دعوت امت کا درد درد میں وہ دِل کی کیفت امت میری امت میری امت میری امت کے اسی فکر میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل چل چل چل چل چل چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ اک حکم پہ اصحاب مکان چوڑ کے نکلے باغقت جہاں تھے وہ وہاں چوڑ کے نکلے نکلے تو پیچھے وہ سارا جہاں چوڑ کے نکلے حتیٰ کے گمان واپسی کا چور کے نکلے تو بی تو تقاضون پہ نکلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل چل چل چل چل چل چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ سنت کے دیوانوں کو عافیت کی خبر دو توحید کے دائی کو رفاقت کی خبر دو دعوت کی جماعت کو مغفرت کی خبر دو اِس کام کے شوقین کو جنت کی خبر دو آ چل کے تو بھی دھول میں دھولنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل چل چل چل چل چل چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ توحید کے شاہین تیرا کام گشت ہے میدان عمل کے لیے پیغام گشت ہے محدود نہیں تیرا سارے عام گشت ہے آرام نہیں تجھ کو صبحوں شام گشت ہے اور تول فضاؤں سے بحلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل چل چل چل چل چل چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ زم زم کی طرح کام ہے ہجرت کا عمل ہے ایمان کی لذت کا فضیلت کا عمل ہے اللہ سے لینے کا مغفرت کا عمل ہے اعمال بنانے کا ہدایت کا عمل ہے اِس راستے میں خود کو بدلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں چلنے کا مزہ دیکھ چل چل چل چل چل چل چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ ایمان کے ماحول میں ایمان دیکھنا لذت میں کے اسی جھومتی ہے جان دیکھنا مومن کی یہی شان ہے یہ شان دیکھنا وہ گشت لگاتا ہوا سلطان دیکھنا اللہ کی بات کے لیے ملنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل چل چل چل چل چل چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ الجھا کے مصیبت میں پھنسا دے گی یہ دُنیا دُنیا ہے دغاباز دغا دے گی یہ دنیا ٹھوکر سے زیر خاک دبا دے گی یہ دُنیا ہر مال چھین لے گی مٹا دے گی یہ دُنیا چل چوڑ نکل اور نکلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل چل چل چل چل چل چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل چل چل چل چل چل |