Mishary alafasy|قرآن کے قاری| @dailypakistan #shorts #pakistan #fyp #pakistani #mishary #qari |
|
@UrduPointNetwork @tabii.urdu @dailypakistan @imranriazkhan1 @voaurdu @bbcurdu @SabirShakir @QariAbdulBasitAbdulSamad @QariSyedSadaqatAlii
https://youtube.com/shorts/kLIHJRMl4KA?feature=share #shorts #pakistan #fyp #pakistani #fypシ゚viral #qari #quran #syedsadaqatali #qirat #kuwait #urdu مشاری بن راشد العفاسی کویت کے زبردست قرآن کے قاری ، امام ، اور نعت خواں ہیں۔ انہوں نے مدینہ یونیورسٹی سے قرآت اور تفسیر پڑھی ہے۔یہ ہر سال کویت کی سب سے بڑی مسجد الکبیر میں تراویح بھی پڑھاتے ہیں۔ اللہ تعالٰی نے انکی آواز میں عجیب کشش رکھی ہے۔ یہ جس ذوق و شوق ، محبت اور یکسوئی کے ساتھ تلاوت قرآن کرتے ہیں تو انکی پرکشس آواز انسان کی روح کو سکون بخشتی ہے۔ انکی حمدوثنا اور نعتیں بھی ایسے زبردست انداز میں ہیں جسے بچوں اور بڑوں سمیت ہر کوئی سننے کا ذوق رکھتا ہے۔ انکے حمدوثنا اور نعتوں کے البم عربی ، انگلش اور فرنچ زبانوں میں انکی اپنی آواز میں بغیر کسی بھی قسم کے میوزکل انسٹرومنٹ کے موجود ہیں ۔ انہیں 2008 میں اسلامی تعلیمات اور اسلامی اصولوں کو اجاگر کرنے پر عرب کریئٹی ویٹی یونین طرف سے پہلے عرب کریئٹی ویٹی آسکر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ انکے یوٹیوب پر 8۔14 ملین اور فیس بک پر 22 ملین جبکہ ٹویٹر پر انکے 15 ملین فالورز ہیں۔ |