♫musicjinni

FARYAD-E-IMAM-E-ZAMANA a.s | 15 Shaban Manqabat 2022 - Shahid Ali Shahid(Baltistani) - العجل مولا

video thumbnail
Bismillah!
اللهم عجل لولیک الفرج

FARYAD-E-IMAM-E-ZAMANA a.s | Shahid Ali Shahid Baltistani New Manqabat 2022 | Arrival of Imam Mahdi a.s Manqabat | Imam e Zamana

Video Info :-

Manqabat 2022 | ☆ FARYAD-E-IMAM-E-ZAMANA a.s ☆
Reciter & Composed : Shahid Ali Shahid
Poetry : Syeda Naqvi
Audio : Marhoom Amir Qureshi - ODS
Director | Mahmood Ali Achoali
Cameraman | Amir Jokhio
Edit | Turab Zaidi
Translation | Sister Sakina Raza
Creatives | Shuja Gfx

☆ On the Auspicious Occasion of 15 Shaban Amad e Hadi e Barhaq Imam Zamana Al Mehdi Sahib e Asro wa Zaman (atfj) ☆ Gift for All Momineen ☆

#15ShabanManqabat ‪‎#NewManqbat2022 #YaMehdiJanam

𝓕𝓸𝓵𝓵𝓸𝔀 𝓤𝓼 𝓞𝓷 𝓢𝓸𝓬𝓲𝓪𝓵 𝓜𝓮𝓭𝓲𝓪 𝓒𝓱𝓪𝓷𝓷𝓮𝓵𝓼!
𝐈 𝐍 𝐒 𝐓 𝐀 𝐆 𝐑 𝐀 𝐌: https://www.instagram.com/shahidalishahidbaltistani/
𝐅 𝐀 𝐂 𝐄 𝐁 𝐎 𝐎 𝐊: https://www.facebook.com/ShahidAliShahid.official
𝐘 𝐎 𝐔 𝐓 𝐔 𝐁 𝐄: https://www.youtube.com/c/SHAHIDALISHAHIDOfficial
𝐍 𝐄 𝐖 𝐂 𝐇 𝐀 𝐍 𝐍 𝐄 𝐋: https://www.youtube.com/c/ShahidAliShahidBaltistani

●● NOHA LYRICS ● ●
رنج میں ڈوبے ہوئے مہدی عج کے الفاظ سنو
رات کے پچھلے پہر دیتا ہے آواز سنو
واحجابا کی صدا دیتا ہوا کوفہ کی
بھیڑ میں دشت میں صحراؤں میں ویرانوں میں
ہاتھ میں اپنے کبھی پانی کا کوزہ لیکر
قید میں روتی ہوئی تشنہ دہن کی خاطر
ڈھونڈتا ہو گا اسے شام کے زندانوں میں
سر جھکائے وہ کبھی بیٹھا عزا خانوں میں
نوحہ شبیر کی غربت کا سناتا ہو گا
اپنی تنہائی کا غم اس کو رلاتا ہو گا
نام لے لے کے ہمیں روز بلاتا ہو گا
اسکی فریاد وہ آواز وہ اسکا گریہ
نفس کے شور شرابے میں سنائی نہ دیا
سامنے آ بھی گیا وہ تو دکھائی نہ دیا
ہاں مگر ایسے بھی کچھ لوگ ہیں دیکھے ہم نے
اس کی تنہائی کے احساس میں بوجھل دل سے
العجل کہتےہوۓ
پھوٹ کے رونے والے
اس کے اشکوں کی نمی دل میں سمونے والے
اس کی آواز میں آواز ملا کر اپنی
سب مناجات پہ آمین صدا دیتے ہیں
نصف شب سجدے میں سر اپناجھکا دیتے ہیں
مانگ لیتے ہیں شہادت کی رضایت رب سے
فاطمہ زہرا سے جینے دعائیں لے کر
کربلا والوں کے لشکر میں قدم رکھتے ہیں
جلتے بجھتے شبِ مہلت کے دیے کی لو میں
حر کی مانند کھڑے لشکرِِ شبیر کے بیچ
دورِ حاضر میں ہمارا بھی بھرم رکھتے ہیں
العجل کہہ کے جو پاتے ہیں ظہورِ مہدی
ان کی نظروں سے تو اوجھل نہیں نورِ مہدی
ہم ہی غافل ہیں کہ اکثر ہی بلا کر اسکو
دل کے دروازے پہ پھر قفل لگا کر خود ہی
منتظر آنکھوں میں امید کی جلتی شمعیں
نفس کی تیز ہواؤں سے بجھا دیتے ہیں
ایسے ویرانے میں مہمان بھلا کیا آۓ
پانی ٹھہرا ہو تو طوفان بھلا کیا آۓ

FARYAD-E-IMAM-E-ZAMANA a.s | 15 Shaban Manqabat 2022 - Shahid Ali Shahid(Baltistani) - العجل مولا

JASHN-E-GOUS-UL-WARA

Disclaimer DMCA