Kumail Abbas Zaidi || MADAD YA ABUL FAZAL || Noha Munajat E Hazrat Abul Fazal Abbas ع |
|
ll بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ll
A Y A M E H U S S A I N (ع) ----------------------------------------------------------------------------- Moharram 1441H Urdu Noha & Munajat E Hazrat Abul Fazal Abbas (ع) Noha 1442H - New Noha 2022 - Nohay 2022 - Muharram 1442H/2022 By Kumail Abbas Zaidi. Recited | Syed Kumail Abbas Zaidi Fatehpuri Noha Title | MADAD YA ABUL FAZAL (ع) Poetry | Mirza Hassan Mujtaba Audio | RWDS (Muthair) Video & Editing | Hassan Zaidi & Ali Haider Album | 2022 / 1442H © 2022 KZRecords. All rights reserved. Salam Ya Hussain (as) Ibn Ali (as). Like Subscribe And Follow for more Nohay - Majlis - Manqabat - Qasida - Naats - Islamic films - Islamic videos, etc. Ya Allah. Ya Muhammad (S.A.W.W). Ya Ali (as). Ya Bibi Fatima (S.A). Ya Hassan (as). Ya Hussain (as). #Subscribe #KumailAbbasZaidi #MadadYaAbulFazal #NewNoha #Hussain #Noha #Munajat #2021 #2022, مدد یا ابولفضل مدد یا ابولفضل مدد یا ابولفضل تیرے در پہ پڑا ہومیں میری قسمت سنوردو میں اٹا ہو خطاوں سے میری حالت سدھاردو مجھے دو اپنی معرفت میرا چہرہ نکھاردو اہلے حرم کے نگہبان تم ہو زہرا و حیدر کا ارماں تم ہو سب کے درد دل درماں تم ہو تمہیں مشکل میں ہے بولیا کرو مجھ پہ علم کا سایہ مدد یا ابولفضل مدد یا ابولفضل مدد یا ابولفضل ہو حوائج کے باب تم میری حاجات دل سنو ہے سکینہ کا واسط میری مشکل کو حل کرو غم دنیا سے ناؤ کو میرے مولا نئکال دو اہلے حرم کے نگہبان تم ہو زہرا و حیدر کا ارماں تم ہو سب کے درد دل درماں تم ہو تمہیں مشکل میں ہے بولیا کرو مجھ پہ علم کا سایہ مدد یا ابولفضل مدد یا ابولفضل مدد یا ابولفضل تمھیں معلوم ہے سبھی میرے دل کا جو حل ہے مجھے اتنا یقین ہے تمھیں میرا کیال ہے میرے غازی با وفا تیرے در پر سوال ہے اہلے حرم کے نگہبان تم ہو زہرا و حیدر کا ارماں تم ہو سب کے درد دل درماں تم ہو تمہیں مشکل میں ہے بولیا کرو مجھ پہ علم کا سایہ مدد یا ابولفضل مدد یا ابولفضل مدد یا ابولفضل غم شبیر کے سوا ہمیں کوئ نہ غم رہے تیری پاکیزہ یاد سے میری آنکھوں میں نم رہے میرے لب پرہو یا حسین میرے سر پر علم رہے اہلے حرم کے نگہبان تم ہو زہرا و حیدر کا ارماں تم ہو سب کے درد دل درماں تم ہو تمہیں مشکل میں ہے بولیا کرو مجھ پہ علم کا سایہ مدد یا ابولفضل مدد یا ابولفضل مدد یا ابولفضل سرمیدان کربلا تہی سکینہ کی یہ صدا ہو کہاں تم میرے چاچا لو ہماری خبر زرا ہمیں گھرے ہے اشکیاء نہیں سر پر کوئ ردا اہلے حرم کے نگہبان تم ہو زہرا و حیدر کا ارماں تم ہو سب کے درد دل درماں تم ہو تمہیں مشکل میں ہے بولیا کرو مجھ پہ علم کا سایہ مدد یا ابولفضل مدد یا ابولفضل مدد یا ابولفضل علی اکبر کی لاش پر شاہے والا کے تھے یہ بین میرے عباس ہو کہاں نہیں آب میرے دل کو چن میرے بھائ مدد کرو ہے اکیلا بہت حسین اہلے حرم کے نگہبان تم ہو زہرا و حیدر کا ارماں تم ہو سب کے درد دل درماں تم ہو تمہیں مشکل میں ہے بولیا کرو مجھ پہ علم کا سایہ مدد یا ابولفضل مدد یا ابولفضل مدد یا ابولفضل یہ دعا ہے کمیل کی ہے امید دل حسن ہمیں جب موت آئے تو ملے قرب شاہ زمن ہو لحد خاک کربلا تیرے در کا ملے کفن ہلے حرم کے نگہبان تم ہو زہرا و حیدر کا ارماں تم ہو سب کے درد دل درماں تم ہو تمہیں مشکل میں ہے بولیا کرو مجھ پہ علم کا سایہ مدد یا ابولفضل مدد یا ابولفضل مدد یا ابولفضل مولا مولا مولا عباس مولا مولا مولا عباس ----------------------------------------------------------------------------- Click For More Beautiful Tracks Kumail Abbas Zaidi || HUSSAIN (ع) AAQA E MAAN || Noha Hazrat Imam Hussain (ع) https://www.youtube.com/watch?v=_mmIXb0D0dw Tegh E Sitam jo Namazi Pay Chali https://www.youtube.com/watch?v=pyCR3... Rooti Hui Darbar Sa Lout Aai Fatima (sa) https://www.youtube.com/watch?v=2V1qw... Ujraa Hova Hai Kafla https://www.youtube.com/watch?v=ngOZo... Ashiqan E Haderi (ع) https://www.youtube.com/watch?v=ArPpc... Face Book Page: https://www.facebook.com/kumailzaidio... ------------------------------------------------- ------------------------------------------------- Copyright strictly prohibited © & ℗ 2022. Copyright prohibited © & ℗ KZRecords © 2022 KZRecords. All rights reserved. |