Aaqa Ka Milad Aaya With Lyrics | Rabi Un Noor | Allama Hafiz Bilal Qadri | 2018 |
|
Charoon Taraf Noor Chahya Aaqa Ka Milad Aaya
Khushiyon Ka Pegham Laya Aaqa Ka Milad Aaya Kalaam : Owais Raza Qadri Famous Sana Khuwaan : Hazrat Allama Hafiz Bilal Qadri Mehfil e Naat At Jama Masjid Faizan e Bismillah, Civil Line Karachi On 04-11-2018 Audio : http://www.mediafire.com/file/3p82nwuq7iskk7l/Aaqa_Ka_Milad_Aya.mp3/file Welcome to Channel: Allama Hafiz Bilal Qadri This Wonderful Kalam Recited By One of the Best Famous Naat Khuwan Hazrat Allama Hafiz Bilal Qadri Sahab Noor Masjid Waley (Khateeb Ismail Giga Masjid, Jamshed Road & Bukhari Masjid Kharadar Karachi Subscribe For More Latest Videos. Enjoy & Stay Connected With us. Please Leave a Like If You Enjoyed & Tell Me What You Think In The Comments! Thanks. Keep Visiting My This Channel Others Videos Allama Hafiz Bilal Qadri Official Contact # : +923212704070 Please Watch & Share This Video. Facebook Activities/Pics/Videos: www.facebook.com/hafizbilalsahab For Whatsapp Group Join Bulbul e Madina : Iqbal Yousuf +92-333-2433521 Note: (Group k Kuch Maqasid aur Sharaait hain jisay Her Mouziz Member ko Laazmi Follow karna ho ga) Telegram : https://telegram.me/allamahafizbilalqadri Youtube Videos : www.youtube.com/AllamaHafizBilalQadri All Audio Data Download : http://www.mediafire.com/folder/93ddiolwi6pcz/All_Naats_Collection #HafizBilalQadri #HBQ #AaqaKaMiladAaya #RabiUlAwwalCollections #RabiUnNoor #Wiladat #Manqabat #Naat #NaatSharif آقا کا میلاد آیا یا رسول اللہ یا حبیب اللہ صلاہ علیک یا رسول اللہ و سلم علیک یاحبیب اللہ اہلاََ و سہلاََ مرحبا یارسول اللہﷺ چاروں طرف نور چھایا آقا کا میلاد آیا خوشیوں کا پیغام لایا آقا کا میلاد آیا اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ شمس و قمر اور تارے کیوں نہ ہوں خوش آج سارے ان سے ہی تو نور پایا آقا کا میلاد آیا خوشیاں مناتے ہیں وہی دھومیں مچاتے ہیں وہی جن پر ہوا ان کا سایہ آقا کا میلاد آیا گھر کو سجاتے ہیں وہی جھنڈے لہراتے ہیں وہی جن پر ہوا ان کا سایہ آقا کا میلاد آیا ہے شاد ہر اک مسلماں کرتا ہے گھر گھر چراغاں گلیوں کو بھی جگمگایا آقا کا میلاد آیا مختارِ کل مانے جو انہیں نوری بشر جانے جو انہیں نعرہ اسی نے لگایا آقا کا میلاد آیا آقا کا میلاد آیا یا رسول اللہ ےا حبیب اللہ صلا علیک یا رسول اللہ و سلم علیک یاحبیب اللہ اہلاََ و سہلاََ مرحبا یارسول اللہﷺ چاروں طرف نور چھایا آقا کا میلاد آیا خوشیوں کا پیغام لایا آقا کا میلاد آیا اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ شمس و قمر اور تارے کیوں نہ ہوں خوش آج سارے ان سے ہی تو نور پایا آقا کا میلاد آیا خوشیاں مناتے ہیں وہی دھومیں مچاتے ہیں وہی جن پر ہوا ان کا سایہ آقا کا میلاد آیا گھر کو سجاتے ہیں وہی جھنڈے لہراتے ہیں وہی جن پر ہوا ان کا سایہ آقا کا میلاد آیا ہے شاد ہر اک مسلماں کرتا ہے گھر گھر چراغاں گلیوں کو بھی جگمگایا آقا کا میلاد آیا مختارِ کل مانے جو انہیں نوری بشر جانے جو انہیں نعرہ اسی نے لگایا آقا کا میلاد آیا جو آج محفل میں آئے من کی مرادیں وہ پائے سب پر کرم ہو خدایا آقا کا میلاد آیا اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ غوث الوریٰ اور داتا نے میرے رضا اور خواجہ نے سب نے ہی دن یہ منایا آقا کا میلاد آیا نعتِ نبی تم سنائو عشقِ نبی کو بڑھائو ہم کو رضا نے سکھایا آقا کا میلادآیا جس کو شجر جانتے ہیں کہنا حجر مانتے ہیں ایسا نبی ہم نے پایا آقا کا میلاد آیا دل جگمگانے لگتے ہیں سب مسکرانے لگتے ہیں اک کیف سا آج چھایا آقا کا میلاد آیا کر اے عبید ان کی مدحت تجھ پر خدا کی ہو رحمت آقا کا میلاد آیا یا رسول اللہ ےا حبیب اللہ صلا علیک یا رسول اللہ و سلم علیک یاحبیب اللہ اہلاََ و سہلاََ مرحبا یارسول اللہﷺ چاروں طرف نور چھایا آقا کا میلاد آیا خوشیوں کا پیغام لایا آقا کا میلاد آیا اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ شمس و قمر اور تارے کیوں نہ ہوں خوش آج سارے ان سے ہی تو نور پایا آقا کا میلاد آیا خوشیاں مناتے ہیں وہی دھومیں مچاتے ہیں وہی جن پر ہوا ان کا سایہ آقا کا میلاد آیا گھر کو سجاتے ہیں وہی جھنڈے لہراتے ہیں وہی جن پر ہوا ان کا سایہ آقا کا میلاد آیا ہے شاد ہر اک مسلماں کرتا ہے گھر گھر چراغاں گلیوں کو بھی جگمگایا آقا کا میلاد آیا مختارِ کل مانے جو انہیں نوری بشر جانے جو انہیں نعرہ اسی نے لگایا آقا کا میلاد آیا جو آج محفل میں آئے من کی مرادیں وہ پائے سب پر کرم ہو خدایا آقا کا میلاد آیا اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ غوث الوریٰ اور داتا نے میرے رضا اور خواجہ نے سب نے ہی دن یہ منایا آقا کا میلاد آیا نعتِ نبی تم سنائو عشقِ نبی کو بڑھائو ہم کو رضا نے سکھایا آقا کا میلادآیا جس کو شجر جانتے ہیں کہنا حجر مانتے ہیں ایسا نبی ہم نے پایا آقا کا میلاد آیا دل جگمگانے لگتے ہیں سب مسکرانے لگتے ہیں اک کیف سا آج چھایا آقا کا میلاد آیا کر اے عبید ان کی مدحت تجھ پر خدا کی ہو رحمت تو نے مقدر یہ پایا آقا کا میلاد آیا چاروں طرف نور چھایا آقا کا میلاد آیا خوشیوں کا پیغام لایا آقا کا میلاد آیا اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ |