New Urdu Nasheed 2023 - Ham Deen e Muhammad Ke Wafadar Sipahi #Nazam #naat #jihaditaraney |
|
New Urdu Nasheed 2023 - Ham Deen e Muhammad Ke Wafadar Sipahi 2023 #Nazam #naat #jihaditaraney | Islamic Production
New Urdu Nasheed 2023 - Ham Deen e Muhammad Ke Wafadar Sipahi - Hum Deen E Mohammad ke Wafadaar Sipahi Hum Deen Muhammad Ke wafadar Sipahi Urdu Nasheed With Kid voice | Ham Deen Muhammad Ke Wafadar Sipahi ﷺ | Hayat Hamd o Naat Ham Deen E Muhammad Kay Wafadar Sipahi Hum deen E Muhammad ka wafadar sipahi hum deen-e-muhammad ke(urdu nasheed) #islamic #nazam #nasheed #nazam #tarana #islam #islamic Naat,Nazam,Jihadi tarana,Tilawat,new naat,new nazam,new tarana,latest jihadi tarana,jihadi tarana 2022,Al jihad,Ertagul songs,Islamic songs,Motivational islamic songs,Latest bayan,islam 2022,Islamic Production,Islamic poems,jihadi tarana,Beautiful Nazam,Beautiful naat,beautiful nazam,emotional islamic songs Lyric Nazam ہم دين محمد ﷺ كے وفادار سپاہی اللہ كے انصار ومدد گار سپاہی اسلام كى عظمت كے نگہبان سپاہی باطل كى خدائى كو گوارا نہ كريں گے مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے خوشنودئ رب مقصد ہستی ہے ہمارا قرآن ہی دستورِ اساسی ہے ہمارا قائد بھی محمد ﷺسا مثالى ہے ہمارا اب ہم كسى رہبر كى تمنا نہ كريں گے مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے ذہنوں سے سے ہر اك نقشِ كدورت كو مٹا كر تفريق كے بڑھتے ہوئے شعلوں كو بجھا كر دم ليں گے ہم انسان كو انساں سے ملا كر آباد پھر اجڑا ہوا کاشانہ کریں گے مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے انصاف سے پھر آدمى منہ موڑ چکا ہے سچائی سے پیمانِ وفا توڑ چکا ہے دامان يقيں، صبر ورضا چھوڑ چکا ہے ہم اپنے ہی اسلام كو رسوا نہ كريں گے مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے صدیق کا دل، زورِ علی بخش دے یا رب فیاضی عثمان غنی بخش دے یا رب فاروق کی عالی نگہی بخش دے یارب آراستہ پھر محفلِ جانانہ کریں گے مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے دشمن سے ترے ہم کوئی پیماں نہ کریں گے جینے کے لئے موت کا ساماں نہ کریں گے رسوائی ملت پہ چراغاں نہ کریں گے ایسا نہ کریں گے کبھی ایسا نہ کریں گے مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے ايسا نہ كريں گے، كبھی ايسا نہ كريں گے #Wafadar_Sipahi #nasheed #nazam#Hum Deen E Mohammad ke Wafadaar Sipah |