Aaye Nabiﷺ Hamare - Rabi ul Awal Kalam 2021 - Hafiz Ahmed Raza Qadri |
|
Nasheed Artist : Hafiz Ahmed Raza Qadri
Track : New Rabi Ul Awal Naat 2021 "Aaye Nabiﷺ Hamare" Audio : RWDS Video : SSIMG Child Voice : Aliyan Qureshi Production : Ahmed Raza Qadri Record Label & Releasing by ARQ Records Subscribe My Channel : https://youtube.com/HafizAhmedRazaQadri ہمارے نبیﷺ آگئے ہیں عیدمیلادالنبیﷺ مبارک سرکار کا میلاد ہے، خوشیوں کے نظارے آئے نبیﷺ ہمارے سرکارِ دو عالم کا جو میلاد کرینگے گھر اپنا برکتوں سے وہ آباد کرینگے عشاق کے ہو جائینگے پھر وارے نیارے آئے نبیﷺ ہمارے ہے میری تمنّا ہے میری تمنّا، میں اپنے گھر کو سجاؤں مفلس ہوں بہت، اتنی رقم کیسے میں لاؤں میلادِ نبیﷺ کرنے کو مل جائیں سہارے آئے نبی ﷺ ہمارے میلاد کا موقع ہے، خوشی مل کے منائیں ہم اپنے دوستوں کے چلو کام تو آئیں ہم جشنِ محمدﷺ کیلئے ایک ہیں سارے آئے نبیﷺ ہمارے یہ کون آئے۔۔ یہ کون آئے، چھائی ہیں رحمت کی گھٹائیں یہ نور نور گاتی ہوئی مست ہوائیں ہیں رقص میں یہ شام و سحر چاند ستارے آئے نبی ﷺ ہمارے صدقہ نبیِ پاک کا پائیں گے اجاگر میلاد کے دن ہاتھوں سے خود بانٹیں گے لنگر ہوتے ہیں غلاموں کے کرم پر ہی گزارے آہے نبیﷺ ہمارے Like on facebook : https://facebook.com/HafizAhmedRazaOfficial Follow on twitter : https://twitter.com/AhmedRazaQadri Follow on Instagram : https://Instagram.com/AhmedRazaQadri Follow on Google+ : https://plus.google.com/+HafizAhmedRa... #ahmedrazaqadri #rabiulawalkalam #AayeNabiHamare |