AGAYA RAMZAN | FARHAN ALI WARIS | NEW RAMZAN KALAM | 2022 |
|
AGAYA RAMZAN | FARHAN ALI WARIS | NEW RAMZAN KALAM | 2022
Subscribe Our Channel : http://bit.ly/FarhaAliWaris اللہ اللہ چاند نظر اگیا رمضان کا تحفہ ہمیں مل گیا سبحان کا روزہ رکھو روزہ رکھو روزہ رکھو روزہ رکھو آگیا رمضان اچھے اچھے کام کرو آگیا رمضان *ہیں مسجدوں میں بہاریں نمازیوں کی قطاریں* *کریں سُنّت پہ عمل ہم آؤ ہم خود کو سنواریں* *حمد پڑھیں نعت پڑھیں اور پڑھیں قُرآن* اچھے اچھے کام کرو آگیا رمضان روزہ رکھو روزہ رکھو آگیا اچھے اچھے کام کرو آگیا رمضان *خدمتِ مخلوق صبح شام کریں گے* *سحر میں افطار میں یہ کام کریں گے* *رزقِ خُدا(ج) سب کے لئے عام کریں گے* *بھوکا نہ ہو پیاسہ نہ ہو کوئی بھی انسان* اچھے اچھے کام کرو آگیا رمضان روزہ رکھو روکھو آگیا رمضان اچھے اچھے کام کرو آگیا رمضان *دُکھے دلوں کا سہارا بنیں چلو آؤ* *ادا یہ فرض بھی اپنا کریں چلو آؤ* *کوئی رشتہ نہیں ٹوٹے* *کوئی اپنا نہیں روٹھے* *عید جب آئے تو احساس غریبوں کا رہے* *عید کی خوشیوں سے محروم کوئی بھی نہ رہے* *ہم سے خُدا راضی رہے کہتا ہے فرحان* اچھے اچھے کام کرو آگیا رمضان *قبول ہونگی دُعائیں معاف ہونگی خطائیں* *ہے یہ موقع بڑا اچھا آؤِ ہم رب(ج) کو منائیں* *جانتا ہُوں میرا خُدا(ج) ہے بڑا رحمٰن* اچھے اچھے کام کرو آگیا رمضان روزہ رکھو روزہ رکھو آگیا رمضان اچھے اچھے کام کرو آگیا رمضان Special Appearance: SYEDA BAALI SAKINA & SYEDA AALI SAKINA (Daughters of SYED FARHAN ALI WARIS) #farhanaliwaris #ramzan #AgayaRamzan |