Shuru - Ahsan Pervaiz Mehdi (Official Visualizer) |
|
Written by Ahsan Pervaiz Mehdi, Kumail Jaffery and Haseeb Masher
Composed and Produced by Ahsan Pervaiz Mehdi Mixed by Farhan Ali and Ahsan Pervaiz Mehdi Lyrics: لکھا تجھے ہے کاغذوں پر میں نے چاہا تجھے ہے سب سے زیادہ میں نے سدیاں گُزری تُجھ سے بچھڑے ہوے تو کیسے ہو گا دن یہ شُروع دیکھا تجھے ہے خوابوں میں میں نے سوچا تجھے ہے اپنے خیالوں میں سدیاں گُزری تُجھ سے بچھڑے ہوئے تو کیسے ہو گا دن یہ شُروع تو کیسے ہو گا دن یہ شُروع کیسے ہو گا دن یہ شُروع تو کیسے ہو گا دن یہ شُروع |