Jab Hasay Tu - Ahsan Pervaiz Mehdi (Official Visualizer) |
|
Written by Ahsan Pervaiz Mehdi and Farhan Ali
Composed by Ahsan Pervaiz Mehdi Mixed by Ahsan Pervaiz Mehdi and Farhan Ali Lyrics: ساری دنیا کے غم بھول جاتےہے جب تو دے سدا کہیں بھی میں ہوں تو واپس لوٹ آتا ہوں جہاں بھی تو ہو واہاں کیسے بولوں تجھے کیسے رہوں ميں تیرے روبرو جب ہنسے تو میرے لیے رُک جاے یہ جہاں یہ ذمیں یہ آسماں دونوں جہاں جب ہنسے تو کیسی دل کی یہ باتیں ہیں جو ہوں گی لفظوں سے نا بیاں دو گھڑی کا ساتھ ہے تو جی لے پھر ملیں کہاں کیسے بولوں تجھے کیسے رھوں ميں تیرے روبرو جب ہنسے تو میرے لیے رُک جاے یہ جہاں یہ ذمیں یہ آسماں دونوں جہاں جب ہنسے تو جب ہنسے تو ۰۰۰۰۰۰ جب ہنسے تو ۰۰۰۰۰۰ میرے لیے رُک جاے یہ جہاں یہ ذمیں یہ آسماں دونوں جہاں جب ھنسے تو |