Bhardo Jholi Meri By Allama Hafiz Bilal Qadri Sahab |
|
Bhardo Jholi Meri Hazrat Allama Alhaaj Hafiz Muhammad Bilal Qadri Sahab At Hasnain Siddiquebad 18 11 2015
Hazrat Allama Alhaaj Hafiz Muhammad Bilal Qadri Sahab Khateeb Ismail Geega Masjid Audio : http://www.mediafire.com/file/hauin3aas8nj5ma/Bhardo_Jholi_-_2016.mp3/file #Naat #HafizBilalQadri www.facebook.com/hafizbilalsahab بھر دو جھولی میری تاجدارِ مدینہ لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی پیارے نواسوں کا صدقہ عطا ہو آپ کے در پہ آیا ہوں بن کے سوالی حق سے پائی وہ شانِ کریمی مرحبا دونوں عالم کے والی اس کی قسمت کا چمکا ستارہ جس پہ نظرِ کرم تم نے ڈالی زندگی بخش دی بندگی کو آبرو دین حق کی بچا لی وہ محمد کا پیارا نواسہ جس نے سجدے میں گردن کٹا لی حشر میں دیکھیں گے جس دم امتی یہ کہیں گے خوشی سے آرھے ھیں وہ دیکھو محمد جن کے کاندھے پہ کملی ھے کالی عاشق مصطفٰی کی اذاں میں اللہ اللہ کتنا اثر تھا عرش والے بھی سنتے تھے جس کو کیا اذان تھی اذانِ بلالی کاش پر نم دیار نبی میں جیتے جی ھو بلاوا کسی دن حالِ دل مصطفٰی کو سناؤں تھام کر ان کے روضے کی جالی |