Aye Khatme Rusul Makki Madani | Konain Me Tum Sa Koi Nahi | Allama Hafiz Bilal Qadri | Jami Raza |
|
Aye Khatme Rasool Makki Madani | Konain Me Tum Sa Koi Nahi
Beautiful Voice By Famous Naat Khuwan Hazrat Allama Hafiz Bilal Qadri, Jaami Raza Qadri Mehfil e Naat Organized By Rashid Rajpoot At Korangi No. 4 Karachi On 04-02-2020 Audio : http://www.mediafire.com/file/mbr5t74p58dc0o4/Aye_Khatme_Rasool.mp3/file Subscribe Our Official Channel For More Video Naats Click To Here More Mehfil HD Video Collections : https://www.youtube.com/playlist?list=PLsvxuXzWJJsZQCLkS2FCpPQr9ugZYduz_ Best Super Hit Top Naat Ever #HafizBilalQadri #AyeKhatmeRasool #MakkiMadani #HBQ اے ختم رسل مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیں اے نورِ مجسم تجھ جیسا محبوب خدا کا کوئی نہیں یہ شان تمہاری ہے آقا تم عرشِ بریں پر پہنچے ہو ذی شان نبی ہیں سب لیکن معراج کا دولہا کوئی نہیں وہ سرور کشور رسالت ﷺجو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے نئے نرالے طرب کے ساماں عرب کے مہمان کیلئے تھے بہار ہے شادیاں مبارک چمن کو آبادیاں مبارک ملک فلک اپنی اپنی لے میں یہ گھر عنا دل کا بولتے تھے اتار کر ان کے رخ کا صدقہ وہ نور کا بٹ رہا تھا باڑا کہ چاند سورج مچل مچل کر جبیں کی خیرات مانگتے تھے نماز اقصیٰ میں تھا یہی سر عیاں ہوں معنی اول آخر کہ دست بستہ ہیں پیچھے حاضر جو سلطنت آگے کر گئے تھے یہ شان تمہاری ہے آقا تم عرشِ بریں پر پہنچے ہو ذی شان نبی ہیں سب لیکن معراج کا دولہا کوئی نہیں اے ختم رسل مکی مدنی اوصاف تو سب نے پائے ہیں پر حسنِ سراپا کوئی ہیں آدم سے جنابِِ عیسی تک سرکار کے جیسا کوئی نہیں ہو جائے اگر اک چشم کرم محشر میں ہماری لاج رہے تمہارا نام مصیبت میں جب لیا ہوگا ہمارا بگڑا ہوا کام بن گیا ہوگا کسی کو لے کے چلیں گے فرشتے سوئے حجیم وہ ان کا راستہ پھر پھر کے دیکھتا ہوگا پکڑ کے ہاتھ کوئی حالِ دل سنائے گا تو رو کے قدموں سے کوئی لپٹ گیا ہوگا کوئی کہے گا دُہائی ہے یا رسول اللہ تو کوئی تھام کے دامن ،مچل گیا ہوگا عزیز بچہ کو ماں جس طرح تلاش کرے خدا گواہ یہی حال آپ کا ہوگا ہو جائے اگر اک چشم کرم محشر میں ہماری لاج رہے اے شافع محشرتیرے سوا بخشش کا وسیلہ کوئی نہیں اے ختم رسل مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیں |