Kahan Ho Ya RasoolAllah | New Studio Kalam | Allama Hafiz Bilal Qadri | 2019 |
|
Kahan Ho Ya RasoolAllah - New Studio Kalam - Allama Hafiz Bilal Qadri
یا رسول اللہ ﷺ یا رسول اللہ ﷺ یا رسول اللہ ﷺ انظر حالنا یا حبیب اللہ ﷺ اسمع قالنا اننی فی بحر حم مغرقْ خذیدی سہل لنا اشکالنا یا رسول اللہ ﷺ کہاں ہو یا رسول اللہ ﷺ کہاں ہو؟ میری آنکھوں سے کیوں ایسے نہاں ہو کہاں ہو یا رسول اللہ ﷺ کہاں ہو؟ میری آنکھوں سے کیوں ایسے نہاں ہو گدا بن کر میں ڈھونڈوں تم کو در در مرے آقا مجھے چھوڑا ہے کس پر اگر میں خواب میں دیدار پاؤں لپٹ قدموں سے بس قربان جاؤں تمنا ہے تمہارے دیکھنے کی تمنا ہے تمہارے دیکھنے کی نہیں ہے اس سے بڑھ کر کوئ نیکی یا رسول اللہ ﷺ کہاں ہو؟ کہاں ہو یا رسول اللہ ﷺ کہاں ہو؟ کہاں ہو یا رسول اللہ ﷺ بسو دل میں سما جاؤ نظر میں ذرا آجاؤ اس ویرانہ گھر میں بنا دو میرے سینہ کو مدینہ بنا دو میرے سینہ کو مدینہ نکالو بحر غم سے یہ سفینہ میری بگڑی ہوئ حالت بنا دو میری سوئ ہوئ قسمت جگا دو یا رسول اللہ ﷺ کہاں ہو یا رسول اللہ ﷺ کہاں ہو؟ میری آنکھوں سے کیوں ایسے نہاں ہو کہاں ہو یا رسول اللہ ﷺ کہاں ہو؟ میری آنکھوں سے کیوں ایسے نہاں ہو تمہارے سیکڑوں ہم سے گدا ہیں ہمارے آپ ہی اک آسرا ہیں نہیں ہے ساتھ میرے کوئ توشہ نہیں ہے ساتھ میرے کوئ توشہ کٹھن منزل تمہارا ہے بھروسہ کھلیں جب روز محشر میرے دفتر رہے پردہ مرا محبوب داور میں بے زر بے ہنر بے پر ہوں سالک میں بے زر بے ہنر بے پر ہوں سالک مگر ان کا ہوں جو ہیں میرے مالک یا رسول اللہ ﷺ کہاں ہو؟ کہاں ہو یا رسول اللہ ﷺ کہاں ہو؟ کہاں ہو یا رسول اللہ ﷺ یا رسول اللہ ﷺ انظر حالنا یا حبیب اللہ ﷺ اسمع قالنا اننی فی بحر حم مغرق خذیدی سہل لنا اشکالنا یا رسول اللہ ﷺ 🎤 محترم قبلہ جناب حضرت علامہ مولانا الحاج حافظ محمد بلال قادری دامت برکاتہم العالیہ Audio : http://www.mediafire.com/file/i6xdbfxi2tzwuv1/Kahan_Ho_Ya_Rasoolallah.mp3/file Kahan Ho Ya Rasool Allah Emotional Best Naat By Mufti Ahmed Yar Khan Naeemi Voice By Hazrat Allama Mufti Hafiz Bilal Qadri Sahab Khateeb Ismail Giga Masjid Bukhari Masjid Kharadar Subscribe Our Official Channel For More Video Naats Best Super Hit Studio Naat Ever #BestStudioNaat #KahanHoYaRasoolAllah #HafizBilalQadri #HBQ #Bilal #BilalQadri #FreeNaat #NewVideoNaat #VideoDownload #SuperHit |