Sarkar Tawajju Farmaen | Hazir Hen Dar e Daulat Pe | Emotional Kalam 2020 | Allama Hafiz Bilal Qadri |
|
Sarkar Tawajju Farmaen | Hazir Hen Dar e Daulat Pe Gadaa | New Emotional Famous Kalam 2020
Beautiful Tearful Voice By Hazrat Allama Hafiz Bilal Qadri Mehfil e Naat Organized By Salman Sangani At Gulshan e Iqbal Karachi On 14-10-2019 رِقّت بھرے انداز و ماحول میں کیفیت سے بھر پور کلام حٙاضر ہیں درِ دولت پہ گدا سٙرکار ﷺ توجہ فٙرمٙائیں🙏🏽😭 #یٙادِ_مٙدینہ_پٙاک میں بہت ہی پیارا پُرسُوز کلام 🎤 عالمی شہرت یافتہ نعت خواں محترم قبلہ جناب حضرت علامہ حافظ بلال قادری دامت برکاتہم العالیہ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیٸر کیجیئے گا Audio : http://www.mediafire.com/file/a0h2ys076lncrjo/Sarkar_Tawajju_-_2020.mp3/file Subscribe Our Official Channel For More Video Naats Click To Here More Mehfil HD Video Collections : https://www.youtube.com/playlist?list=PLsvxuXzWJJsZQCLkS2FCpPQr9ugZYduz_ Best Super Hit Naat Ever #BestNaat #HafizBilalQadri #SarkarTawajju #HBQ #FreeNaat #NewVideoNaat #VideoDownload #SuperHitVideo حاضر ہے درِ دولت پہ گدا ، سرکار ﷺ توجہ فرمائیں محتاجِ نظر ہے حال مرا ، سرکار ﷺ توجہ فرمائیں میں کب آنے کے قابل تھا ، رحمت نے یہاں تک پہنچایا سرکار پر تن من جان فدا ، سرکار ﷺ توجہ فرمائیں اک میں ہی نہیں پوری امت ، ساری دنیا ساری خلقت تکتی ہے رستہ رحمت کا ، سرکار ﷺ توجہ فرمائیں میں کر کے ستم اپنی جاں پر ، "جاوک" لبِ حق سے سن کر آیا ہوں بہت شرمندہ سا ، سرکار ﷺ توجہ فرمائیں |