Parh Kar Samjho Kya Hai Meem | New Studio Kalam | Allama Hafiz Bilal Qadri | Title Kalam Meem 2019 |
|
Parh Kar Samjho Kya Hai Meem | New Studio Kalam | Title Kalam Meem 2019
پڑھ کر سمجھو کیا ہے میم اللہ ہی اللہ پاکیزہ رشتہ ہے میم میم سے رب نے محشر لکھا ہے میم اللہ کو پیارا ہے بے حد میم سے لکھا نامِ محمدﷺ Amazing Urdu Naat Released By Meem Production Voice By Hazrat Allama Hafiz Bilal Qadri Sahab Our Beloved Rashid Azam (Late) Audio : http://www.mediafire.com/file/22pmw18bx33rcd6/Meem_Parh_Kar_Samjho.mp3/file Subscribe Our Official Channel For More Video Naats Click To Here More Studio Naat Collections : https://www.youtube.com/playlist?list=PLsvxuXzWJJsbJcEkYgz5VirR5bZhucGo5 Best Super Hit Top Naat Ever #HafizBilalQadri #ParhKarSamjhoKyaHeMeem #Studio #HBQ #FreeNaat #NewVideoNaat #DownloadVideoNaat #SuperHitVideo پڑھ کر سمجھو کیا ہے میم اللہ ہی اللہ اس کا رتبہ کتنا اعلیٗ بس یہ جانے اللہ والا پردے کا پردہ ہے میم اللہ ہی اللہ *لاالــــه الَّا اللہ میم سے ہی محبت بنایا میم نے مسکرانا سیکھایا میم لکھ لکھ کے دل میں بسا لے میم سے معرفت کا پتہ لے میم سے زیست کی ابتدا ہے میم پر ختم آدم ہوا ہے میم ہی موت کا مدعا ہے میم سے ہم نے مرکز پڑھا ہے میم میں مغفرت کی صدا ہے میم ہی منزلوں کا پتہ ہے سچی بات جو نہ مانے وہ ناداں ہے اور دیوانے جنت کا رستہ ہے میم اللہ ہی اللہ میم سے ماں کا دامن ملا ہے یہ دعاوں کا مسکن ملا ہے ماں کا سایہ بڑا محترم ہے ماں کی آغوش بابِ کرم ہے ماں دعا دے تو جھوم اٹھے رحمت ماں کے قدموں کے نیچے ہے جنت ماں کے درجے کو جس نے بھی جانا اس کی ٹھوکر میں ہے یہ زمانہ دودھ کے ایک قطر ے کی قیمت ہو نہیں سکتی دنیا کی دولت درس انسانیت کا پڑھایا نیند سے اٹھ کے جھولا جھولایا ماں اگر سچے دل سے پکارے پیدا طوفان میں ہو کنارے لو دعایں تو عزت ملے گی ماں کے دامن میں رحمت ملے گی ماں کے دامن کو ناہ چھوڑو اس سے ہرگز منہ نہ موڑو پاکیزہ رشتہ ہے میم میم ہی دیکھو مسجود میں ہے میم ہی دیکھو معبود میں ہے میم ہی دیکھو مطلوب میں ہے میم ہی دیکھو محبوب میں ہے میم کی شان اللہ اکبر میم ہی سے لکھا رب نے محشر میم ہی رحمتوں کا خزینہ میم ہی سے ہے مکہ مدینہ میم ہی سے مزہ زندگی کا میم ہی دیکھو مقدور میں ہے میم میں سارا مطلب چھپا ہے میم میں جلوہِ رب چھپا ہے میم اللہ کو پیارا ہے بے حد میم سے لکھا نامِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اُن پر پل پل درود بھیجو بات سمجھنے کی ہے سمجھو جلوہ ہی جلوہ ہے میم اللہ ہی اللہ |